The Opinion World

  • Home
  • The Opinion World

The Opinion World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Opinion World, Magazine, .

دینی مدارس:خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے!مولانا خالد سیف اللہ رحمانی |مدارس کے معاملے میں آج کل افراط و تفریط کا پ...
19/05/2023

دینی مدارس:خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے!مولانا خالد سیف اللہ رحمانی |
مدارس کے معاملے میں آج کل افراط و تفریط کا پہلو اختیار کیا جاتا ہے ، ایک طرف وہ لوگ ہیں ، جو مدارس کو نشانہ بناتے ہیں؛ بلکہ لوگوں کا ذہن بناتے ہیں کہ مدارس کو تعاون نہ دیا جائے ، یہ دانستہ یا نادانستہ ایک اہم ترین اسلامی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، دوسری طرف وہ اہل مدارس ہیں جو اپنے سلف صالحین کے روش سے ہٹ چکے ہیں ، اور انھوں نے مدارس کو بعض عوام کی زبان میں تجارت بنا لیا ہے ، جہاں اصحابِ خیر کو مدارس کی اہمیت اور افادیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، وہیں مدارس کو بھی خود اپنا احتساب کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔

ہوم مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دینی مدارس:خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے!مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دینی مدارس:خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے!مولانا خالد سیف ...

محبت کا مطلب کیا ہے؟ دانش اثری، مئو |واقعہ یہ ہوا کہ دو چار روز قبل ایک ادیبہ کی وال پر ان کی ایک پوسٹ پڑھنے کو ملی انھو...
15/05/2023

محبت کا مطلب کیا ہے؟ دانش اثری، مئو |
واقعہ یہ ہوا کہ دو چار روز قبل ایک ادیبہ کی وال پر ان کی ایک پوسٹ پڑھنے کو ملی انھوں نے بڑے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا تھا کہ جب انھوں نے اپنی 13 سالہ بچی کا موبائل چیک کیا تو فیس بک پر 48 یا 54 فرینڈ ریکویسٹ اور بے شمار لڑکوں کے میسیجز فون نمبر کے ساتھ پڑے ہوئے تھے۔ محترمہ بہت دل گرفتہ تھیں اور انھیں ہونا بھی چاہیے۔

ہوم دانش اثری، مئو محبت کا مطلب کیا ہے؟ دانش اثری، مئو محبت کا مطلب کیا ہے؟ دانش اثری، مئو Author - personAwraque 5/15/2023 0 share محبت کا مطلب کیا ہے؟ دانش اثری، مئوالسلام علیکمآج اپ....

کرناٹک میں کرسی کے نشے کی شکست!کرناٹک انتخابی نتائج پر میرا تجزیہ قسط ؎1سمیع اللہ خان |کرناٹک میں راج کرتے رہنے کے لیے ب...
13/05/2023

کرناٹک میں کرسی کے نشے کی شکست!کرناٹک انتخابی نتائج پر میرا تجزیہ قسط ؎1سمیع اللہ خان |

کرناٹک میں راج کرتے رہنے کے لیے بھاجپا اور آر ایس ایس نے جم کر نفرت پھیلائی، ریاست کا وزیراعلی، سنگھ کا کیڈر یہاں تک کہ ملک کا وزیراعظم اور وزیرداخلہ تک نفرت کا پرچم لے کر میدان میں کود پڑے تھے سب نفرت میں غوطے لگا رہے تھے مسلمانوں کےخلاف اتنی نفرتیں پھیلائی گئی کہ انسانوں کےخلاف ہٹلر اور نیتن یاہو کی نفرت انگیزیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا گیا، ملک کے وزیراعظم اور وزیرداخلہ کرناٹک میں ہندوؤں کو یہ بتانے میں لگ گئے تھے کہ اگر بھاجپا گئی تو مسلمان سکون میں آجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوم سمیع اللہ خان کرناٹک میں کرسی کے نشے کی شکست!کرناٹک انتخابی نتائج پر میرا تجزیہ قسط ؎1سمیع اللہ خان کرناٹک میں کرسی کے نشے کی شکست!کرناٹک انتخابی نتائج پر میرا تجز...

ہاں ! میں مولانا سید ارشد مدنی ہوں!نازش ہما قاسمی |میری پیدائش سرزمین علم و ہنر، گہوارہ علم وادب سرزمین دیوبند میں آزاد...
12/05/2023

ہاں ! میں مولانا سید ارشد مدنی ہوں!نازش ہما قاسمی |
میری پیدائش سرزمین علم و ہنر، گہوارہ علم وادب سرزمین دیوبند میں آزادی ہند سے چھ سال قبل مجاہد آزادی ہند سرخیل علمائے دیوبند، اسیر مالٹا حسین احمد مدنی کے یہاں ۱۳۶۰ ہجری بمطابق ۱۹۴۱ میں ہوئی۔ تعلیم کا آغاز پانچ سال کی عمر میں کیا، استاذ اول مولانا قاری اصغر علی صاحب تھےآٹھ سال کی عمر میں قرآن کریم حفظ کرلیا اور آسام کے بانسکنڈی میں حضرت والد محترم کو پہلی محراب سنایا، عربی تعلیم کا آغاز ۱۹۵۵ سے ہوا، دارالعلوم دیوبند میں ۱۹۵۹ میں داخلہ لیا جہاں عربی زبان میں عبور ومہارت کے لیے مولانا وحیدالزماں کیرانوی ؒ کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا

ہوم شخصیات، ہاں ! میں مولانا سید ارشد مدنی ہوں!نازش ہما قاسمی ہاں ! میں مولانا سید ارشد مدنی ہوں!نازش ہما قاسمی Author - personAwraque 5/11/2023 0 share ہاں ! میں مولانا سید ارشد مدنی ہوں!...

خدارا خواتین کی تربیت پر توجہ دیں!مولانا خالد سیف اللہ رحمانی | ایک بارجب میں شہر سے اپنی جائے قیام کو لوٹ رہا تھا ، اس ...
12/05/2023

خدارا خواتین کی تربیت پر توجہ دیں!مولانا خالد سیف اللہ رحمانی |
ایک بارجب میں شہر سے اپنی جائے قیام کو لوٹ رہا تھا ، اس درمیان ایک خاتون کا فون آیاوہ اپنا مدعا پیش کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں ، وہ کہہ رہی تھیں : ’’ آپ لوگ جمعہ میں بیان کرتے ہیں اور اُن کو صرف مرد سنتے ہیں ، عورتیں محروم رہتی ہیں ، عیدین کے موقع سے عیدگاہ میں دین کی بات پیش کی جاتی ہے ؛ لیکن عورتوں کے لئے اس سے استفادہ کی کوئی صورت نہیں ہوتی ، آپ حضرات مدارس کے جلسے کراتے ہیں ؛ لیکن سامعین صرف مرد ہوتے ہیں ، سیرت کے جلسے ہوتے ہیں تو وہ بھی مردوں کے لئے ، دعوت وتبلیغ کے بڑے بڑے اجتماعات ہوتے ہیں............

ہوم مولانا خالد سیف اللہ رحمانی خدارا خواتین کی تربیت پر توجہ دیں!مولانا خالد سیف اللہ رحمانی خدارا خواتین کی تربیت پر توجہ دیں!مولانا خالد سیف اللہ رحمانی Author - personAwr...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Opinion World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Opinion World:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share