Mohd Rashid alam ashrafi

Mohd Rashid alam ashrafi Hello guys Please follow and Sport My reels

15/09/2026
حدیث مبارکہ میں جس سخت وعید کا ذکر ہے، وہ نمازی کے سامنے سے (ایک طرف سے دوسری طرف گزرنے) راستہ کاٹنے پر ہے۔ نمازی کے آگے...
09/09/2026

حدیث مبارکہ میں جس سخت وعید کا ذکر ہے، وہ نمازی کے سامنے سے (ایک طرف سے دوسری طرف گزرنے) راستہ کاٹنے پر ہے۔ نمازی کے آگے سے اس طرح گزرنا سخت گناہ ہے، تاہم اس عمل سے نمازی کی نماز نہیں ٹوٹتی۔ نیز، یہاں اس عام غلط فہمی کا ازالہ بھی ضروری ہے کہ اگر کوئی شخص نمازی کے آگے پہلے سے بیٹھا ہو تو اس کا ضرورت پڑنے پر اٹھ کر چلے جانا یا اپنی جگہ سے ہٹ جانا بالکل جائز ہے، اسے گناہ سمجھنا درست نہیں۔

08/09/2026

*شادی بیاہ کی غلط رسمیں* ۔
دولہے کا ہاتھ پیر میں مہندی لگانا ، دولہے کا سونے کی انگوٹھی پہننا ۔ ایک سے زیادہ چاندی کی انگوٹھی پہننا ۔ پھولوں کا سہرا باندھ کر نماز پڑھنا ۔ مہندی ہلدی اور شادی کی ویڈیو بنوانا فوٹو نکلوانا ۔ دولہن کو ولیمہ کے دن سب کے سامنے بٹھانا لوگوں کا اسے دیکھنا ۔ سالی کا جوتے چرانا پھر پیسے مانگنا ۔ کھڑے ہوکر کھانے پینے کا انتظام کرنا ۔ وہابی دیوبندی رافضی بد عقیدہ کو دعوت دینا انہیں بلانا ۔ شادی کا کارڈ ملنا ضروری سمجھنا بغیر کارڈ کے دعوت قبول نہ کرنا ۔ شادی سے پہلے یا بعد میں گانا باجا ڈی جے بجانا ۔ دولہن یا یا کسی لڑکی کا فوٹو فیسبک انسٹاگرام واٹساپ یا اسٹیٹس پر لگانا۔ گھر میں انجوائے کے نام پر ناچنا گانا ۔ صرف مالدار اور پیسے والوں کو دعوت دینا غریبوں کو چھوڑ دینا ۔ کھانے پینے کا ضرورت سے زیادہ انتظام کرنا جس سے کھانے کی بربادی ہو ۔ بغیر دعوت کے کھانے پہنچ جانا ۔ دعوت کھاکر کھانے کی بُرائی کرنا ۔ باراتی کا گھمنڈ کرنا کہ ہماری اچھے سے عزت نہ ہوئی ۔ پٹاخے چھوڑنا آتش بازی کرنا ۔ شادی کے بعد دولہن سے چاول وغیرہ گھر میں پھنکوانا ۔ دولہن کو چولہا برتن "کھیر فاتحہ" سے پہلے نہ چھونے دینا ۔ کسی مہینے کا چاند دولہن کو اپنے مائکے میں جاکر دیکھنا وغیرہ یہ سب غلط ہے ۔۔

08/09/2026

Rahul Gandhi ji
Shaharanpur mai 100 saal purani masjid tod di gyi,aap ki mohabbat ki dukaan band kyu hai????

Address

Islampur
JAINGAON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohd Rashid alam ashrafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share