Live Azadari official

Live Azadari official Jaata Hai Julooso'n Mein Farishto'n Ke Paro'n Par
Meraj Ka Raahi Kabhi Paidal Nahi Hoota

14/08/2025


12/08/2025

04/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیممیرے عزیز دوستو اور چینل کے مومن بھائیو/بہنو،آج میں آپ سبھی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں!یکم جن...
27/07/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
میرے عزیز دوستو اور چینل کے مومن بھائیو/بہنو،
آج میں آپ سبھی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں!
یکم جنوری 2017 سے لے کر اس محرم کی آخری تاریخ (کل) تک، آپ کے بے پناہ پیار اور دعاؤں سے، ہمارے اس چینل نے 10,000 سبسکرائبرز کا مقام حاصل کر لیا ہے۔
موبائل سے نوحے، قصیدے اور مجالس کی ویڈیوز بنا کر یہاں تک پہنچنا بہت مشکل رہا، لیکن آپ کی محبت نے مجھے ہمت دی۔ محرم کے اس غم زدہ مہینے میں اس کامیابی کو میں سنجیدگی اور احترام کے ساتھ قبول کرتا ہوں۔
انشاء اللہ، آنے والے وقت میں، میری پوری کوشش رہے گی کہ میں آپ کے لیے امام حسین (ع) کے پیغام کو اور بہتر انداز میں پیش کر سکوں اور اور بھی بہترین لائیو پروگرامز اور دینی ویڈیوز لاؤں۔
آپ سبھی کا اس سفر میں ساتھ دینے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار ہوں۔
والسلام۔

27/07/2025

26/07/2025

25/07/2025

24/07/2025

Address

Jalalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Azadari official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Live Azadari official:

Share

Category