21/05/2026
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،لو وولٹیج کا بحران دن بدن بڑھتا جارہا ہے پہلے بتایا جارہاتھا کہ اوور لوڈ کی وجہ سے وولٹیج پورے نہیں ہو رہے۔اب ایک نیا بیان آرہا ہے کہ روات سے فریکوئنسی اوٹ ہو گئی ہے جس کی وجہ لو وولٹیج کا ایشو آرہا ہے۔دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم آج بھی وہاں پر ہی کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے واپڈا کے انجینر دو ہفتے سے فریکوئنسی کا مسلہ حل نہیں کرسکے اور نہ ہی حل کرنا چاہتے ہیں واپڈا کے اس رویے کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے۔
#آن نیوز