نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسم شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا🇮🇷
23/06/2025
🛑 ہم نے متحد ہوکر تمہیں توڑ دیا — اور تم بکھر کر خود ہی برباد ہو گئے...!
✍️ "ہم مغربی اتحادی ممالک، باوجود اپنے نظریاتی، سیاسی اور معاشی اختلافات کے، متحد ہوکر عراق، شام، یمن اور افغانستان پر حملہ آور ہوئے...
لیکن تم — مسلم ممالک — اُس وقت بھی متحد نہ ہو سکے۔
نہ ایک دوسرے کی مدد کو آگے آئے، نہ کسی کا درد محسوس کیا۔*
🌍 آج ہماری کامیابی کا سب سے بڑا راز — تمہارا نفاق ہے۔
🛰️ اب اگر ایران و اسرا…ئیل کی جنگ چھڑتی ہے،
تو ہم — مغرب — اسرا…ئیل کو ویسے ہی سپورٹ کریں گے
جیسے یوکرین کو کیا تھا:
💰 مالی امداد
🛡️ اسلحہ و ٹیکنالوجی
🛰️ انٹیلیجنس اور میڈیا
اور نتیجہ؟
🧨 اسرا…ئیل فاتح ہو گا
💔 ایران تنہا رہ جائے گا
کیونکہ نہ کوئی عرب ساتھ دے گا،
نہ ترکی، نہ پاکستان، نہ خلیجی ممالک…
📌 ایران اس لیے بھی ہارے گا کہ اس کے اپنے "قریبی" مسلم ہمسائے بھی خاموش تماشائی بنے رہیں گے۔
👥 اتحاد کی برکت دیکھنی ہو؟
تو ہماری مغربی قوموں کو دیکھ لو —
ہم اختلاف کے باوجود ایک دشمن کے خلاف ایک ہو جاتے ہیں۔
💔 نفاق و عدم اتحاد کی لعنت دیکھنی ہو؟
تو تمہاری مسلم قوموں کو دیکھو —
جہاں زبان، فرقے، نسل اور جغرافیہ سب دیواریں ہیں…
🔚 یاد رکھو…
جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاتیں —
🫀 دلوں کے اتحاد سے جیتی جاتی ہیں
اور تمہارے دل بکھرے ہوئے ہیں…!
📢 سوچنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ…!
اگر تم متحد نہ ہوئے،
تو اگلی باری کسی اور کی ہوگی… شاید تمہاری!
22/06/2025
جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا، اور شاید ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ۔۔۔
ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔
Dr. Muhammad Affan Qaiser
22/06/2025
ایران
▪️ دشمن خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ اُس نے ہماری جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا — لیکن ہم مارچ ہی میں اُس کی سازشوں کو بھانپ چکے تھے!
▪️ ہم نے بروقت تمام اسٹریٹیجک مواد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ یورینیم آج بھی ہماری مکمل تحویل میں ہے، دشمن صرف دھوئیں پر وار کر رہا ہے!
▪️ یہ جنگ ہمارے لیے اچانک نہیں، متوقع تھی! ہم تیار تھے، ہم تیار ہیں — اور ہم دشمن کو وہ جواب دیں گے جو تاریخ یاد رکھے گی!
"ہم نے اپنی تلواریں پہلے ہی تیز کر رکھی تھیں — اب وقت آ گیا ہے کہ ان کو نیام سے نکالا جائے!"
یہ انقلاب کی زمین ہے... یہاں ہر ضرب حساب کے ساتھ، اور ہر وار ایمان کے ساتھ ہوتا ہے!
The US just entered tha War. Wait fot the SURPRISE now. Iran 🙌
🇮🇷
21/06/2025
یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے
20/06/2025
Be shaq mushkil k sath aasani hai♥️
19/06/2025
Ise saza mil kr rahegi..!⚔️
Supreme leader iran 🇮🇷
.
#
19/06/2025
Inteqam.⚔️
18/06/2025
This man is ♥️
18/06/2025
Supreme leader ♥️
#
18/06/2025
Musafat 🗣️
23/10/2024
میں اپنی کہانی میں تمہیں ۔
زندگی کی آخری خوشی لکھوں گا۔۔
🥀♥️
Be the first to know and let us send you an email when The Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.