JK MEDIA NEWS UPDATE

JK MEDIA NEWS UPDATE 𝙅𝙆 𝙈𝙀𝘿𝙄𝘼 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀 𝙄𝙎 𝙇𝙀𝘼𝘿𝙄𝙉𝙂 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘾𝙃𝘼𝙉𝙉𝙀𝙇 𝙍𝙀𝙂𝙄𝙎𝙏𝙀𝙍𝙀𝘿 𝙒𝙄𝙏𝙃 𝙈𝙄𝙉𝙄𝙎𝙏𝙍𝙔 𝙊𝙁 𝙄𝙉𝙁𝙊𝙍𝙈𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 & 𝘽𝙍𝙊𝘼𝘿𝘾𝘼𝙎𝙏𝙄𝙉𝙂 𝙂𝙊𝙑𝙀𝙍𝙉𝙈𝙀𝙉𝙏 𝙊𝙁 𝙄𝙉𝘿𝙄𝘼

03/06/2026

Census 2026-27

03/06/2026

Mindel yatra Bhaderwah say chali our gulabgarh ma punchi...

02/06/2026

زون درابشالہ کے پرائمری سکول گھڑسل کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کے باعث معصوم بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ مڈ ڈے میل اسکیم کی صورتحال بھی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ مقامی والدین نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے فوری نوٹس لینے، معاملے کی تحقیقات کرانے اور سکول کی باقاعدہ فعالیت کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے تاکہ بچوں کا تعلیمی مستقبل محفوظ رہ سکے۔

02/06/2026

Disstt Doda Sub Division Gandoh Gwari Accident Aulto Car Jk 02BX7086
Injured person Details
1.Sohail Ahmed S/O Khadim Hussain Age 19 Dhadar
2.Faizan Ashraf S/O Mohd Ashraf Age 18 Dhadar
3Adnan Rather S/O Tanveer Ahmed Age 18 Changa
4Faheem Ahmed S/O Barkat Ali Age 19 Tawai
5.Owais Tariq S/O Tariq Ahmed Age 19 Gandoh
All referred to GMC Doda
Vehicle No JK02BX7086

02/06/2026

Doda sanitation workers go on strike

02/06/2026

کمرشل گیس سلنڈر مہنگا، فی سلنڈر 42 روپئے کا اضافہ

01/06/2026

J&K ACB Traps and Arrests Vaseem Ahmad Hap, Forest Guard of Forest Division Marwah, Kishtwar for Demanding and Accepting Bribe of ₹15,000

Jammu 01 June, 2026: A written complaint was received by ACB alleging that the accused demanded a bribe of ₹20,000 from the complainant for expediting the release of security deposits related to allotted works. After negotiations, the accused allegedly agreed to accept ₹15,000 as illegal gratification.

Unwilling to pay the bribe, the complainant approached the Anti-Corruption Bureau seeking legal action against the accused official.

Upon receipt of the complaint, ACB conducted a discreet verification which established the prima facie demand of bribe by the accused public servant. Consequently, FIR No. 07/2026 under Section 7 of the Prevention of Corruption Act, 1988 was registered at Police Station ACB Central, Jammu, and investigation was initiated.

During investigation, a trap team was constituted by ACB. The team laid a successful trap and caught the accused public servant namely Vaseem Ahmad Hap S/o Manzoor Ahmad R/o Hidyal, Kishtwar, presently posted as Forest Guard and looking after accounts work in the office of Divisional Forest Officer, Forest Division Marwah, red-handed while demanding and accepting ₹15,000 from the complainant. The accused was immediately arrested

01/06/2026

بونجواہ یوتھ کی میٹنگ کے دوران محمد عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج نوجوانوں نے بونجواہ کے عوامی مسائل، بنیادی سہولیات کی کمی، ادھورے ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری اداروں کی کارکردگی سے متعلق اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بونجواہ کے عوام برسوں سے اپنے جائز مطالبات اور بنیادی حقوق کے حصول کے منتظر ہیں، لیکن بدقسمتی سے آج بھی متعدد مسائل حل طلب ہیں۔

محمد عمران خان نے کہا کہ بونجواہ میں تعینات تمام افسران اور ملازمین اپنی ذمہ داریوں کو عوامی امانت سمجھتے ہوئے ایمانداری، دیانتداری اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں۔ عوامی مسائل کو سنجیدگی سے لیا جائے اور دفتروں میں ایسا ماحول قائم کیا جائے جہاں عام آدمی کو عزت، سہولت اور انصاف مل سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مکمل شفافیت، معیار اور دیانتداری کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے تاکہ عوام کو ان کے حقیقی فوائد حاصل ہو سکیں۔

انہوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے پُرزور اپیل کی کہ وہ تمام ضلعی افسران کے ہمراہ بونجواہ کا ہنگامی اور جامع دورہ کریں تاکہ زمینی سطح پر عوامی مسائل کا خود جائزہ لیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ بونجواہ کے عوام صرف وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات دیکھنا چاہتے ہیں۔ ادھورے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جائے، بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے اور عوامی مشکلات کے مستقل حل کے لیے ٹھوس اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بونجواہ یوتھ علاقے کے روشن مستقبل، عوامی حقوق اور ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لیے متحد اور پُرعزم ہے۔ نوجوان اب خاموش تماشائی بن کر نہیں بیٹھیں گے بلکہ عوامی مسائل کو ہر مناسب فورم پر مضبوطی کے ساتھ اٹھاتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بونجواہ کے عوام کو بنیادی سہولیات، بہتر انتظامیہ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا حکومت اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ بونجواہ کے لوگوں کا صبر اور تعاون کمزوری نہیں بلکہ اپنے علاقے سے محبت کی علامت ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ ان کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جائے اور ان کے جائز مطالبات کو عملی شکل دی جائے۔

01/06/2026

طاہر حسین میر نے بونجواہ یوتھ میٹنگ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بونجواہ کے عوام کو وہ تمام بنیادی سہولیات اور ضروری خدمات فراہم ہونی چاہئیں جن کی علاقے کو ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہتر تعلیم، صحت، سڑکیں، بجلی، پانی اور دیگر عوامی سہولیات ہر شہری کا حق ہیں، اور بونجواہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے ان مسائل کا بروقت حل ناگزیر ہے۔

01/06/2026

Bjp Kokernag Constituency President Abrar Ahmad Khan nai Dandipora kaa kia dora...

Address

Jammu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK MEDIA NEWS UPDATE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category