21/07/2025
گلگت، بابوسر ٹاپ چلاس میں بڑی تباہی پتھروں سے بھرے سیلاب میں کئی گاڑیاں بہہ گئی 70 کے قریب سیاح گاڑیوں سمیت بہیہ گئے
شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو چلاس میں المناک حادثہ پیش آیا ہے ابتک 2 اموات کی تصدیق ہوسکی ہے جن میں فہد اسلام ,ڈاکٹر مشعل سعد زوجہ سعد اسلام شامل ہیں جبکہ سعد اسلام کا بیٹا سیلابی ریلےمیں بہہ کر لاپتا ہے۔ سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے ڈاکٹر عفان قیصر کا تعلق بھی اسی فیملی سے ہے
فہد اسلام ، ڈاکٹر عفان قیصر ملتان والے کے بھائی ہیں