22/01/2025
*روزانہ آپ لوگوں نے یہ پروسیس کرنا ہے*
آپکے پاس جتنے بھی ڈالرز ہونگے انکو فنڈنگ والٹ سے ٹریڈنگ میں ٹرانسفر کرنے ہیں✅
اور اپنے ٹوٹل ڈالرز کو 945 سے ڈیوائڈ ( ÷ ) کرنا ہے ✅
جتنا ٹوٹل آئے اسکو کاپی کرکے ٹریڈ والی جگہ پر پیسٹ کرنا ہے✅
کاپی کرتے وقت وہاں جو ہندسے ہو پہلے اسکو ڈیلیٹ کرنے ہیں پھر پیسٹ کرنا ✅
اب جونہی سگنل والا ٹائم سٹارٹ ہو جائے تو آپ لوگوں نے buy پر کلک کرنا ہے ✅
جب تک ٹریڈ ٹائم ختم نہیں ہوتا موبائل آف نہیں کرنا اور ناہی کسی اور اپشن میں جانا ہے ✅
جونہی ٹائم پورا ہو جائے اسکے اوپر 50 سیکنڈ تک چلنے دینا ہے✅
اور پھر آخر میں کلوز پوزیشن پر کلک کرے✅