Javed Riaz news group khanewal

Javed Riaz news group khanewal جہاں ظلم. . . . . وہاں خبریں

21/12/2024

ڈی چوک میں مردہ نے کیاکچھ کہاسنیں خود
مت بھولیں ویڈیودیکھنا سیاست دانوں کےپیچھے مت بھاگیں اور نہ ہی اپناگھراجاڑیں

19/12/2024

ویڈیوز دیکھنامت بھولیں
اپنی بیٹیوں کےبارے میں کتنی زبردست پروفامنس ہے

25/09/2024

*مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے لنگر واہ میں چوری کے شبہ میں 7 سالہ بچے سے انسانیت سوز سلوک ، ملزمان بچے کو رسیوں سے جکڑ کر نہ صرف تشدد کا نشانہ بناتے رہے بلکہ اپنے پاؤں پکڑوا کر فخریہ انداز میں قہقہے بھی لگاتے رہے*

مظفرگڑھ تھانہ کندائی کی حدود لنگرواہ میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کا نوٹس۔

ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی پی او مظفرگڑھ

25/09/2024

بچہ پولیس کو افسر کے سامنے شکایت درج کرارہا ہے 😃

11/07/2024

پشاور ائیرپورٹ سعودی ائر لائن میں آگ
ہنگامی دروازہ کھول کر حجاج کو بحفاظت نکال لیا گیا کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا الحمدللہ۔
جہاز سے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے ، ائیرپورٹ زرائع
لینڈنگ کے دوران ٹائر سلپ ہونے سے معمولی آگ لگی تھی، ائیر پورٹ زرائع

05/07/2024

ڈرائیور کی چھوٹی سی غلطی نے کئی گھراجاڑدیے ہیں

21/06/2024

تھانہ صدر کبیروالہ کی حدود موضع اوکانوالہ کھوہ لوھاراں والہ پر بھائ نے 3 بہنوں اور والدہ کو قتل کردیا DPO خانیوال پولیس کی بھاری نفری کے ھمراہ موقع پر پہنچ گئے

کبیروالا جھنگ روڈ موضع ماڑی سہو سٹاپ کے قریب ٹرالر کی ٹرک کو ٹکر دونوں کے درمیان آگ بھڑک اٹھی ٹرالر کا ڈرائیور آگ میں جل...
29/05/2024

کبیروالا جھنگ روڈ موضع ماڑی سہو سٹاپ کے قریب ٹرالر کی ٹرک کو ٹکر دونوں کے درمیان آگ بھڑک اٹھی ٹرالر کا ڈرائیور آگ میں جل کر راکھ
مقامی پولیس اور فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

22/05/2024

*Difference between Bahawal Nagar and Bannu.*

بنوں میں بڑے بھائی کہ ساتھ آج کیا ہوا.
‏اج صبح دس بجے کے قریب لکی گیٹ میں ٹریفک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی دے رہے تھے کہ ایم آئی کے اہلکار آئے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ۔
جب پولیس نے اسے روکا تو وہ بدمعاشی پر اتر آئے ۔ پولیس نے ابابیل سکواڈ بلایا اور ایلیٹ والے بھی آگئے ۔
ایم آئی والوں کو گاڑی میں ڈال کرتھانہ سٹی لے جایا گیا ۔ تھوڑی دیر بعد ایک کرنل کی قیادت میں ارمی کے مسلح اہلکار تھانہ سٹی کے باہر آئے اور پولیس کو حکم دیا کہ اسلحہ رکھ دو۔
پولیس نے انکار کیا اور آرمی والوں پر واضح کیا کہ کسی بھی غیرقانونی عمل کا جواب پوری قوت سے دیا جائے گا۔
اس کشیدہ صورت حال میں ڈی آئی جی، ڈی پی او ،ایس پی بنوں بھی پہنچ گئے اور کمرے میں کرنل کے ساتھ بیٹھ کر مسئلہ ختم کردیا ۔
کیونکہ یہ بہاولنگر نہیں بنوں ہے ۔۔
*_first droplet of rain in the Coptic church of agri dept_*

👆🏿

21/05/2024

ایرانی صدرکے طیارے کوڈرون سےگرایاگیاہے زرائع

19/05/2024

الشفاء ہسپتال نواں شہر آج شام کودوران ڈیلیوری آپریشن ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث افتخار کھوکھر خالق ولی دربارکے کارہائشی کی بیٹی جان کی بازی ہار گئی ذرائع
نوٹ یہ دوسرا مریض ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے

18/05/2024

Address

Kchiry Road
Kairana

Opening Hours

9am - 5pm

Telephone

+923004868286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Riaz news group khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed Riaz news group khanewal:

Share