Iftikhaar E Mewat " افتخارِ میوات "

Iftikhaar E Mewat " افتخارِ میوات " Social Services, Education and Mewateis Pride

احباب سنیں                   # #استاد محترم۔۔۔۔ پروفیسر ابنِ کنول۔۔ کے منفرد لب و لہجے میں۔۔۔۔۔ ان کے قلم سے نکلا ہوا ان...
27/11/2023

احباب سنیں

# #استاد محترم۔۔۔۔ پروفیسر ابنِ کنول۔۔ کے منفرد لب و لہجے میں۔۔۔۔۔ ان کے قلم سے نکلا ہوا ان کا شاہکار۔۔ انشائیہ۔۔۔۔ ( تعزیت مہر و وفا میرے بعد) ۔۔ جس سے آپ نہ صرف لطف اندوز ہوں گے بلکہ یہ انشائیہ آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بھی بنے گا۔۔۔

تعزیت مہرووفامیرے بعد ( انشائیہ): پروفیسرابن کنول

27/11/2023

"ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا
ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں"
(اختر شاہجہاں پوری)
مگر اب دھیرے دھیرے ہمارے معاشرے میں تہذیب کا گراف گر رہا ہے۔

 # #ماشاء اللہ                   تمام اساتذہ اس شدت سے اردو زبان کی ترقی و بقاء کے لیے کام کرنے لگ جائیں۔۔۔۔۔ تو وہ دن د...
20/11/2023

# #ماشاء اللہ

تمام اساتذہ اس شدت سے اردو زبان کی ترقی و بقاء کے لیے کام کرنے لگ جائیں۔۔۔۔۔ تو وہ دن دور نہیں جب اردو زبان بھی انگریزی اور چائینیز زبان کی طرح بین الاقوامی سطح پر اپنی دھاک جمانے میں کامیاب ہوگی۔

# #یہ سبھی بچے # سے تعلق رکھنے والے ہیں۔۔۔ مگر ان سب کی اردو زبان کے تئیں تڑپ اور پپاسا لائق صد تحسین۔۔۔۔

 # #سلام ہے آپ کی ہمت اور بہادری کو۔۔۔۔۔               # #آج کا                            #  جو بھی ملک جیتے مگر آپ وہ ...
19/11/2023

# #سلام ہے آپ کی ہمت اور بہادری کو۔۔۔۔۔

# #آج کا
# جو بھی ملک جیتے مگر آپ وہ ہیں جس نے تمام انصاف پسند لوگوں کے دلوں کو جیتا ہے۔

 # #رفقاء کرامجناب خلیل احمد کا تعلق کاماں تحصیل کے لیوڑا گاؤں سے ہے۔۔۔۔ آپ فی الوقت محکمہ تعلیم دہلی میں بحیثیت اردو اس...
19/11/2023

# #رفقاء کرام

جناب خلیل احمد کا تعلق کاماں تحصیل کے لیوڑا گاؤں سے ہے۔۔۔۔ آپ فی الوقت محکمہ تعلیم دہلی میں بحیثیت اردو استاد تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔۔۔۔

نوٹ :- آپ کے اطراف و اکناف میں بھی اس طرح کی شخصیات موجود ہیں تو آپ ان کے حوالے سے ہمیں معلومات ضرور فراہم کریں تاکہ ان سب کو ( افتخار میوات ) کے سپرد کیا جا سکے۔۔۔

Address

Kaman
321022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhaar E Mewat " افتخارِ میوات " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share