30/11/2025
سوشل میڈیا پر درفشاں کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دانش نواز ان کی کینوس پر بنی نیلی ترچھی لکیر والی پینٹنگ دکھاتے ہیں اور اس پر مذاق کرتے ہیں۔ درفشاں نے پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتا کر سب کو حیران کردیا، جس پر انہوں نے کہا کہ "آرٹ ایسے ہی بکتا ہے"۔ ویڈیو پر مداح بھی دانش نواز کی طرح حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔