Kargil tv

Kargil tv salam july

06/06/2023

Kacho Ahmad hindi Moves

16/11/2022

علی والے جہاں بیٹھے وہی جنت بنا بیٹھے

31/07/2022

Muharram status

18/07/2022

CHULUNG KHA MUSEUM

05/06/2022

علامی تمباکو کے دن کے موقع پر اپنا اشعار پڈتے ہوے نثار حسین لکچرر کرگل

20/05/2022

گورنمنٹ ہائی سکول کاکسار، کرگل کے طلباء کو خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہتی ہیں

ا

05/05/2022

عید الفطر ایک اہم مذہبی تہوار ہے جسے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہونے پر مناتے ہیں۔ عید کے دن مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ مسلمان رمضان کے 29 یا 30 روزے رکھنے کے بعد یکم شوال کو عید مناتے ہیں۔ کسی بھی قمری ہجری مہینے کا آغاز مقامی مذہبی رہنماؤں کے چاند نظر آجانے کے فیصلے سے ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں عید مختلف دنوں میں منائی جاتی ہے۔ اس کے برعکس کچھ ممالک ایسے ہیں جو سعودی عرب کی پیروی کرتے ہیں۔ عید الفطر کے دن نماز عید (دو رکعت 6 زائد تکبیروں)کے ساتھ پڑھی جاتی ہے، جسے جامع مسجد یا کسی کھلے میدان یعنی عیدگاہ میں ادا کیا جاتا ہے۔ اس میں 6 زائد تکبیریں ہوتی ہیں (جن میں سے3 پہلی رکعت کے شروع میں ثنا کے بعد اور فاتحہ سے پہلے اور بقیہ 3 دوسری رکعت کے رکوع میں جانے سے پہلے ادا کی جاتی ہیں)۔ مسلمان کا عقیدہ ہے کہ اسلام میں انھیں حکم دیا گیا ہے کہ "رمضان کے آخری دن تک روزے رکھو۔ اور عید کی نماز سے پہلے صدقہ فطر ادا کرو"۔

30/04/2022

خواتین کی جلسہ یوم قدس سلسکوٹ کرگل لداخ

29/04/2022

رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر منایا جاتا ہے اور گذشتہ ایک دہائی سے اس دن کے قریب آتے ہی مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں میں اضافہ دیکھا جاتا ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حال ہی میں اسرائیل فورسز مقبوضہ مغربی کناے میں چھاپوں میں تیزی لائی ہے جس سے حالیہ چند ہفتوں میں کم از کم 17 فلسطینی مارے گئے ہیں۔

گھر گھر چھاپوں میں یہ تیزی حالیہ پر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں دیکھی گئی جب کم از کم دو فائرنگ کے واقعات میں تین اسرائیلی پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک ہوئے۔

25/04/2022

مجلس یوم شہادت حضرت علی ع کرگل لداخ

23/04/2022

Yeaم Aliع 21 Raمzan Shaحاdath Aamiرل momen ع

Address

Kargil

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kargil tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kargil tv:

Share