
03/08/2024
*فری میں آکسیجن مل رہی ہے*
*فری میں پھیپھڑے سانس لے رہے ہیں*
*فری میں دل خون کو پمپ کر رہا ہے*
*فری میں گردے خون کو فلٹر کر رہے ہیں*
*فری میں دماغ کام کر رہا ہے*
*فری میں اعضاء کام کر رہے ہیں*
*فری میں سب کچھ عطا کیا*
*پھر بھی انسان نا شکری کرتا ہے*
*اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌ (القران)*
*بے شک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے*
*ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کریں کیونکہ آپ بہت سے لوگوں سے اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔*
الحمدللہ💚