Nasim Ke Sath

Nasim Ke Sath Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasim Ke Sath, News & Media Website, Hasan Ganj, Katihar.

04/06/2026

विजडम पब्लिक स्कूल, हाजीपुर, कटिहार के हॉस्टल में रह कर सेवा देने के लिए एक अंग्रेजी टीचर की जरूरत है। इच्छुक लोग संपर्क करें।
7992326535

02/04/2026

عبداللہ سالم چترویدی کو پورنيه کے امورسے گرفتار کرجیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کے ساتھ ان کی جو تصویر شوشل میڈیا پر نظر آئی اس سے صاف جھلکتا ہے کہ ان کے ساتھ کس قدر زیادتی کی گئی ہوگی۔ پولیس کسٹڈی میں انہیں کن اذیتوں سے گزرنا پڑا ہوگا۔ کتنا تشدد جھیلنا پڑا ہوگا۔ ان کے لڑکھڑاتے اور لنگڑا کر چلتے ہوئے ویڈیو نے سب کچھ بیان کردیا۔ بات جب یوپی پولیس کی ہو تو یہ اندازہ لگانا کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے کہ تھانے کی کوٹھریوں کے اندر ان کے ساتھ کس طرح کا ظلم روا رکھا گیا ہوگا۔ ایک مولانا ہونے کے ناطے، ان سے کس طرح کا برتاؤ کیا گیا ہوگا۔ مجھے ذاتی طور پر ان مولانا صاحب سے بہت سے معاملات میں اختلاف ہے اور شدید اختلاف ہے۔ لیکن آج مجھے ان سے ہمدردی ہے۔ ٹیلیویژن سکرین پر جب میں نے ان کی بدحال تصویر دیکھی تو بیحد تکلیف ہوئی۔ تھے تو آخر مولانا کے قبیل سے ہی۔ تکلیف ہونا لازمی تھا۔ ویسے وہ مولانا نہ بھی ہوتے، کوئی عام شخص ہوتے اور ان کے ساتھ اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہوتا، تب بھی تکلیف ہوتی۔کیوں کہ اس گرفتاری میں جرم کا عنصرکم اور سیاسی چالبازی زیادہ نظر آتی ہے۔ ایک بیان جو برسوں پرانا بتایا جاتا ہے، اس کی بنیاد پر گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ مطلب یہ ہے کہ برسوں بعد اچانک لوگ نیند سے بیدار ہوتے ہیں اور ایک بیان سے ناراض ہوجاتے ہیں۔ اتنا ناراض ہوجاتے ہیں کہ مختلف شہروں میں سڑکوں میں اترآتےہیں۔ سرکار کو الٹی میٹم دیتے ہیں اور انتظامیہ کو ایکشن لینے پر مجبور کردیتے ہیں۔ ہے ناعجیب؟
عبداللہ سالم کا مولانا ہونا ہی ان کا سب سے بڑا جرم ہے اور سزا پانے کے لیے اتنا جرم ہی کافی ہے۔ اب دیکھتے جائیے کہ انہیں الگ الگ دفعات میں کس طرح پھنسایا جاتا ہے۔ بہت ممکن ہے کہ ان کے تمام پرانے بیانات کو کھنگالا جائے اور اپنی سہولت کے مطابق پولیس دفعات کا اضافہ کرتی چلی جائے، تاکہ انہیں کسی بھی قیمت پر ضمانت نہ مل سکے۔ ہم نے اس سے پہلے بھی معتدد مقدمات میں اس پیٹرن کا مشاہدہ کیا ہے۔ خصوصیت کے ساتھ ایسے مسلم نوجوان جن کے اندر قوم کی رہنمائی کی صلاحیت ہوتی ہے، اگر وہ کسی چھوٹے سے معاملہ میں پھنس جائیں تو سرکار اور اس کے حمایت یافتہ لوگ اتنے سرگرم ہوجاتے اور انہیں چکی میں اتنا پیس دیتے ہیں کہ زندگی تباہ ہو کر رہ جاتی ہے۔ اللہ کرے میرا گمان غلط ثابت ہو۔ مگر کیا کریں کہ تجربہ بہت کچھ بتا اور سکھا دیتا ہے۔

01/03/2026

आयतुल्लाह खामनाई की मौत ईरान के लिए बड़ा झटका। परंतु यह अंत नहीं है।

Kindly watch and comment.
11/01/2026

Kindly watch and comment.

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Address

Hasan Ganj
Katihar
854337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasim Ke Sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share