12/07/2025
*🟢 دلخراش منظر😭*
*🔴 باجوڑ میں کل قتل کئے جانے والے مولانا خانزیب کی بیٹی اپنے بڑے بھائی کے چہرے پر شفقت سے ہاتھ پھیرتے ہوئے کہہ رہی ہے بس کرو “ رونا ختم کرو ۔۔۔“*
*🟢قبائلی علاقے کے حالات نے ہماری چھوٹی بچیوں کو اس قدر پختہ کردیا کہ وہ اپنے بچپن میں ہی ماؤں کا کردار نبھانے پر مجبور ہوگئی ہیں ۔۔😭*
*⚫اگر غور سے دیکھیں، یہ چھوٹی بہن بھی بہت تکلیف میں ہے، پھر بھی وہ اپنے بھائی کا ہاتھ پکڑ کر کہتی ہے مت رونا😔