26/05/2025
رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا
’’میں اللہ کے ساتھ (اس کے) رب ہونے پر راضی ہوگیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے) دین ہونے پر اور محمد (ﷺ) کے ساتھ (ان کے) نبی ہونے پر۔‘‘
Md Rizwan Shaikh