Shaheen Parwaaz Unofficial

Shaheen Parwaaz Unofficial اَلْعٌلَمَاءٌ وَرَثَةٌ الْاَنْبِيَاءْ
علماء (حق) انبیاء کرامؑ کے وارث ہیں

23/07/2025

مفتی دامت برکاتہم العالیہ
صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ

14/09/2024


Finally About

11/09/2024

مولانا طارق احمد قاسمی صاحب حفظہ اللہ

29/04/2024
07/07/2023

الہی ایسا کوئی انتظام کیجئے
عاجز کو بھی مدینہ دکھا دیجئے

20/03/2023

حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رح کے خلیفہ مجاز مولانا شاہ ابرار الحق صاحب ، امیر جماعت تبلیغ مولانا انعام الحسن صاحب کے ہم سبق تھے ، ان کو ایک مرتبہ تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع میں بیان کا موقع دیا گیا ،جہاں ساڑھے تین چار لاکھ کا مجمع تھا۔ مولانا ابرار الحق نے فرمایا کہ تبلیغی جماعت نافع تو ہے، کافی نہیں ہے۔ اور کافی کب ہوگی؟ جب علمائے دین اور اہل ﷲ سے قوی تعلق قائم ہوگا۔ چوں کہ چھ نمبر میں پورا دین نہیں آسکتا، اس لیے علماء کی ضرورت ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
تبلیغی جماعت کی مثال فرسٹ ایڈ کی سی ہے کہ کسی کے چوٹ لگ جائے، تو اس کی فوراً مرہم پٹی کرکے اس کو علاج کے لیے بڑے ڈاکٹروں کے پاس بھیج دیا جاتا ہے۔ اسی غرض سے مولانا الیاس صاحب رحمۃ ﷲ علیہ نے یہ جماعت قائم کی تھی کہ جو بے چارے دین سے دور ہیں اُنہیں دین سے مانوس کرا کے ان کا رشتہ علماء و مشایخ سے جوڑا جائے تاکہ وہ پورا دین حاصل کرلیں۔ علماء و مشائخ سے تزکیۂ نفس یعنی اپنے نفس کی اصلاح بھی فرض ہے، کیوں کہ اعمال کی قبولیت کا مدار تزکیۂ نفس پر ہے، اس لیے تبلیغی جماعت کا نافع ہونا تو تسلیم ہے، مگر کافی ہونا تسلیم نہیں کہ صاحب بس اب تو یہی کام ہے، یہی کام ہے۔ مولانا ابرار الحق صاحب نے فرمایا کہ یہ نہ کہو کہ یہی کام ہے، بلکہ یوں کہو کہ یہ بھی کام ہے۔

( بحوالہ علم اور علماء کرام کی عظمت از حکیم محمد اختر صاحب)

Address

Kulgam
192231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Parwaaz Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Parwaaz Unofficial:

Share