ثاقب احمد اشرفی

ثاقب احمد اشرفی “Allah makes the impossible possible.”

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری صورت و سیرت
22/12/2025

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری صورت و سیرت

22/12/2025

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری صورت و سیرت

حضور صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوبصورت تھے، سرخ و سفید رنگ لمبے اور سیاہ چمکدار بال تھے، داڑھی خوب گنی اور لمبی تھی، چوڑی پیشانی تھی ،سفید سفید موتی کی طرح دانت تھے، بھرے بھرے اور نرم نرم ہاتھ پیر تھے، بدن خوب گٹھا ہوا تھا، سیاہ سیاہ خوبصورت انکھیں تھیں ،درمیانہ قد تھا ،چہرہ اتنا پیارا تھا جیسے چاند 🌙 آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہادر تھے اور بے حد سخی تھے، جب کوئی کچھ مانگتا تھا تو انہیں انکار نہیں کرتے تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم میں شرم و حیا بہت تھی،کبھی کوئی بری بات نہ منہ سے نکالتے تھے نہ کوئی برا کام ہاتھ سے کرتے تھے،بہت سادہ اور معمولی زندگی گزارتے تھے،ہمیشہ معمولی اور بعض دفعہ پیوند لگے ہوئے کپڑے پہنتے تھے۔اپنے کام ہمیشہ خود ہی کرتے تھے،کسی سے اپنی خدمت کبھی نہیں لیتے تھے،خود ہی اپنے ہاتھ سے پیوند لگا لیتے تھے اور اپنے ہاتھ سے پھٹے ہوئے جوتے سی لیتے تھے۔غریبوں پر بہت مہربانی فرماتے تھے،بچوں سے بہت محبت کرتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو بہت پسند تھی۔کھانا بہت سادہ اور معمولی کھاتے تھے،پیٹ پوری طرح بھرنے سے پہلے ہی جب تھوڑی سی بھوک رہ جاتی تھی تب ہی ہاتھ روک لیتے تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ،جو اور شہد بہت پسند تھا اور گوشت اور کدوبھی بہت خوشی سے کھاتے تھے ۔ہمارے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم چڑ چڑے مزاج کے نہیں تھے،چہرہ بہت ہنس مکھ تھا ، ہنسنے ہنسانے کی باتیں بھی کرتے تھے،کھیل کود کو منع نہیں کرتے تھے؛ہاں! اگر اللہ میاں کے حکم کے خلاف کوئی کھیل کود کرتا تھا تو اسے منع فرماتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سفید کپڑے بہت پسند تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی تکیہ لگا کر نہیں بیٹھتے تھے،نہ میز پر یاسینی میں کھانا کھاتے تھے ،کبھی یہ نہیں کہتے تھے کہ فلاں چیز خراب ہے یا اس میں یہ عیب ہے،جو کچھ وقت پر مل جاتا تھا اور سامنے رکھا ہوتا تھا اللہ میاں کا شکر ادا کر کے کھالیتے تھے۔جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی عیادت کو ضرور جاتے تھے ،اور ہر ایک کے ساتھ بھلائی اور نیکی کرتے تھے۔

از قلم ۔تاقب احمد اشرفی

19/12/2025

Share and donate tameer masjid Shareef
Ac No 0566010100000579
IFSC code JAKA0ECSOPR
GPAY NUMBER 9797738448

Big shout out to my newest top fans! 💎 N A W A B ツ, Mír Aamìr, Mohd Mudassir, Mir Tayub Mir Tayub, Bhat Bashir, Abdul Ma...
14/12/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 N A W A B ツ, Mír Aamìr, Mohd Mudassir, Mir Tayub Mir Tayub, Bhat Bashir, Abdul Majeed Malik

Drop a comment to welcome them to our community,

*انا للہ وانا الیہ راجعون*حضرتِ اقدس پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحبؒ کے وصال کی خبر امتِ مسلمہ کے لیے نہایت ہی دل خراش ا...
14/12/2025

*انا للہ وانا الیہ راجعون*

حضرتِ اقدس پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحبؒ کے وصال کی خبر امتِ مسلمہ کے لیے نہایت ہی دل خراش اور عظیم صدمہ ہے۔ آپؒ ایک جلیل القدر بزرگ، صاحبِ نسبت، مصلحِ امت اور بے شمار طالبانِ حق کے روحانی مربی تھے۔ آپؒ کی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، اصلاحِ نفس، تزکیۂ قلب اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو راہِ حق کی طرف بلانے میں گزری۔

آپؒ کے وصال سے امتِ مسلمہ ایک عظیم روحانی رہنما سے محروم ہو گئی ہے، جس کا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔

اللہ تعالیٰ حضرتؒ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان، متعلقین اور تمام عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

10/12/2025

مسابقہ القرآن الکریم ۱۵ پارے
بتاریخ ۔۱۷ جمادی الثانی ۱۴۴۷ھ بمطابق 09 دسمبر 2025ء
بمقام ۔ دارالعلوم ہادئ عالم ڈورس لولاب کپواڑہ

It is deeply worrying to see that the forests of Dorusa Lolab, Compartment No. 29 & 30, are burning. This precious green...
08/12/2025

It is deeply worrying to see that the forests of Dorusa Lolab, Compartment No. 29 & 30, are burning. This precious green cover is our shared heritage, our protection, and the lifeline for our environment and future generations.
I humbly request the concerned authorities, Forest Department, local volunteers, and the disaster response teams to take immediate action to control and stop the spread of this fire before more damage is done.

10/11/2025

Me and my friends

26/10/2025

Address

Kupwara
193223

Telephone

+917006395196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثاقب احمد اشرفی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ثاقب احمد اشرفی:

Share