Halmatpora Live 01

Call Website Contact the business

Halmatpora Live 01 Let your voice be heard...

Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji’unWith profound sadness, we share the heartbreaking news of the passing of Nawshad Ahma...
19/09/2026

Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji’un

With profound sadness, we share the heartbreaking news of the passing of Nawshad Ahmad War from Gonipora, Haihama, who passed away after suffering a heart attack.
May Allah grant him Jannat-ul-Firdous, forgive his shortcomings, and give his family and loved ones the strength to bear this irreparable loss.
May Allah grant him eternal peace. Ameen. 🤲

بہت ہی دکھ بھری خبر۔ھلمت پورہ کی نامی گرامی شخصیت محترم غلام قادر لوں صاحب نمبر دار انتقال کر گئے۔انا للہ وانا الیہ راجع...
09/09/2026

بہت ہی دکھ بھری خبر۔
ھلمت پورہ کی نامی گرامی شخصیت محترم غلام قادر لوں صاحب نمبر دار انتقال کر گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک انہیں مغفرت فرمائے۔لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔
کیا شخصیت تھیں۔
زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے!!!!!
Nimazi janaza 11:30pm at eidgah halmatpora

📢 ضروری اطلاع یہ دونوں گائیں کل سے ہلمت پورہ، نور داد محلہ میں گھوم رہی ہیں۔ اگر کسی کی گم ہوئی ہیں یا کسی کو ان کے مالک...
06/09/2026

📢 ضروری اطلاع
یہ دونوں گائیں کل سے ہلمت پورہ، نور داد محلہ میں گھوم رہی ہیں۔ اگر کسی کی گم ہوئی ہیں یا کسی کو ان کے مالک کے بارے میں کوئی جانکاری ہو، تو براہِ مہربانی فوراً DM کریں تاکہ یہ صحیح سلامت اپنے گھر پہنچ سکیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اصل مالک تک پہنچ سکے۔ 🙏

04/09/2026

Gonipora haihama

Proud moment for Halmatpora! Congratulations to Prof. Dr. Javid Iqbal Khan of Halmatpora on being appointed I/c Director...
01/09/2026

Proud moment for Halmatpora!

Congratulations to Prof. Dr. Javid Iqbal Khan of Halmatpora on being appointed I/c Director, Kupwara Campus, University of Kashmir.

30/08/2026
📢 اہم اعلان — اصلاحی مجلستمام اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرکزی جامع مسجد شریف، ہلمت پورہ، کپواڑہ میں ایک بابرکت ا...
28/08/2026

📢 اہم اعلان — اصلاحی مجلس
تمام اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرکزی جامع مسجد شریف، ہلمت پورہ، کپواڑہ میں ایک بابرکت اصلاحی مجلس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🌙 تاریخ: 29 اگست 2026،
🕌 وقت: نمازِ مغرب کے بعد
📍 مقام: مرکزی جامع مسجد شریف، ہلمت پورہ، کپواڑہ
🎙️ خصوصی مہمان: حضرت حافظ عادل احمد صدیقی صاحب
🤲 اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے
تمام برادرانِ اسلام سے گزارش ہے کہ اس بابرکت مجلس میں کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں اور دینی و اصلاحی باتوں سے مستفید ہوں۔
منجانب:
مسجد کمیٹی و امامِ مسجد ہٰذا
مرکزی جامع مسجد شریف، ہلمت پورہ

28/08/2026

30 اگست کو ہلمت پورہ میں سالانہ اجتماع خوش نصیب بچوں کی دستار بندی کی پُروقار تقریب — آئیے اس بابرکت محفل کا حصہ بنیں۔

میرے طرف سے اور پورے علاقے ہائی ہامہ کی طرف سے محمد رفیق پوسوال صاحب کو بہت بہت مبارک وہ علاقے ہائی ہامہ کے نوجوانوں میں...
22/08/2026

میرے طرف سے اور پورے علاقے ہائی ہامہ کی طرف سے محمد رفیق پوسوال صاحب کو بہت بہت مبارک وہ علاقے ہائی ہامہ کے نوجوانوں میں پہلے جبکہ جنریلی دوسرے علاقے کے بلاک ڈیپارٹمنٹ افسر بنے ہیں،ہمیں یہ خبر سنکر بے حد خوشی اور شادمانی ھوئی ہے،رفیق صاحب ایک vlw sسے بی ڈی او بنے ہیں،انہیں زمینی سطح سے ہی بہت زیادہ تجربہ ہے، جس بلاک میں بھی اسکی تعیناتی ھوگی وہاں کا عوام خوش قسمت ہے،،،ھم پھر ایک بار محمد رفیق صاحب کو علاقے کا نام روشن کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

BurHaan Khans Pind
Kupwara
193222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halmatpora Live 01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Halmatpora Live 01:

Shortcuts

Share