Dily Lawa News Update Official

Dily Lawa News Update Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dily Lawa News Update Official, Media/News Company, Lawa.

28/06/2024

چین میں دنیا کا پہلا سمندر میں تیرتا ہوا ونڈ پاور منصوبہ
جس سے سالانہ 16 ملین کلو واٹ بجلی ملے گی

The world's first floating +fish farm platform was officially put into operation Friday off the coast of Putian, SE China's Fujian. The platform consisting of a 10,000-m3 water-volume net cage and 4-MW wind turbine can generate 16 million kWh of per year.

28/06/2024

آگاہی پیغام
اسلام آباد کے شہری متوجہ ہوں۔📢

یکم جولائی 2024 بروز سوموار بوجہ بینک تعطیل اسلام آباد ٹریفک پولیس* کی بینک سے متعلقہ تمام سروسز معطل رہیں گی۔

28/06/2024

راولپنڈی پولیس کی مؤثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت نےڈکیتی معہ قتل کےمجرمان کوجرم ثابت ہونےپرسزاسنادی۔
مجرم علی شان اورشایان کوقتل معہ ڈکیتی کاجرم ثابت ہونےپرمجموعی طورپرسزائےموت10/10سال قیداور12/12لاکھ ہرجانےوجرمانےکی سزاسنائی گئی۔
مجرمان نےسال2019میں تھانہ نصیرآبادکےعلاقہ میں واردات کے دوران شہری گلفام حسین کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا تھا۔
Punjab Police Pakistan Punjab Police - Updates Rawalpindi Police

09/11/2023

#فلسطين کے صدر ‎ پر قاتلانہ حملہ، ایک سیکیورٹی گارڈ حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا، ابھی مزید تفصیلات آرہی ہیں ‎

حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ:◾️ قابض فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر تین اطراف سے زمینی حملہ ناکامی پر ختم ہوا۔ دشمن کی ص...
28/10/2023

حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ:

◾️ قابض فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر تین اطراف سے زمینی حملہ ناکامی پر ختم ہوا۔ دشمن کی صفوں کو فوجیوں اور سازوسامان کے لحاظ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

◾️ کورنیٹ اینٹی ٹینک گن اور یاسین میزائل حملے کو پسپا کرنے کے لیے استعمال کیے گئے، ہم دشمن کے دوبارہ کوشش کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

◾️ اسرائیل نے زخمیوں اور ہلاک شدگان کو میدان جنگ سے نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا۔

28/10/2023

لہور لہور اے ایونٹ کا آج سے باقاعدہ آغاز الحمرا ہال نمبر 1 میں ہوگا

Chief Minister Punjab's Updates

روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
28/10/2023

روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کے خوبصورت مناظر!

حماس کے رہنما اسامہ حمدان: طلوع آفتاب کے ساتھ ہی دنیا بہادری کی ایک زندہ داستان کو دیکھے گی جو مزاحمتی جنگجوؤں نے آج شب ...
28/10/2023

حماس کے رہنما اسامہ حمدان:

طلوع آفتاب کے ساتھ ہی دنیا بہادری کی ایک زندہ داستان کو دیکھے گی جو مزاحمتی جنگجوؤں نے آج شب غزہ میں دکھائی ہے۔

‏🔴 اسرائیلی چینل 14 کے عسکری تجزیہ کار: ▪️پہلا زمینی آپریشن مکمل طور پر مایوس کن ہے۔  حکومت فوجیوں کی جانوں سے جوا کھیل ...
28/10/2023

‏🔴 اسرائیلی چینل 14 کے عسکری تجزیہ کار:

▪️پہلا زمینی آپریشن مکمل طور پر مایوس کن ہے۔
حکومت فوجیوں کی جانوں سے جوا کھیل رہی ہے۔

‏🔴 اسرائیل کا گھس کر مارنے کا خواب!▪️  7 اکتوبر کے بعد صیہونی حکومت نے غزہ پر جہاں فضائی بمباری کی، وہیں اس بات کا اعلان...
28/10/2023

‏🔴 اسرائیل کا گھس کر مارنے کا خواب!

▪️ 7 اکتوبر کے بعد صیہونی حکومت نے غزہ پر جہاں فضائی بمباری کی، وہیں اس بات کا اعلان کیا کہ وہ غزہ میں زمینی آپریشن کر کے حماس کا خاتمہ کر دیں گے۔

▪️ آسمان سے بمباری کی گئی، زمین سے بجلی، گیس اور پانی کاٹ دیا گیا اور پھر اس زمینی آپریشن کے لیے پمفلٹ گرائے گئے کہ شمال غزہ کو خالی کر کے جنوب کی طرف کوچ کر جاؤ۔ لیکن فلسطینیوں نے جانیں دے کر مزاحمت ک مثال پیش کی۔

▪️ اس 20 دن کی جنگ کے آخری تین دنوں میں صیہونی فوج نے مختلف گزرگاہوں سے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ لیکن وہ ہر کوشش میں ناکام رہے۔ انہیں گولیوں کی بوچھاڑ کا سامنا کرنا پڑا یا پھر خوف سے فرار ہو گئے۔

▪️ اس کے بعد صیہونی حکومت نے کہا کہ "ہماری فوجیں ایک محدود اور مختصر مدت کے لیے آپریشن کر کے پیچھے ہٹ گئیں۔" انہوں نے یہ بیان دے کر اپنی مایوسی کو چھپانے کی کوشش کی ہے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ ہم زمینی آپریشن کب شروع کریں گے یہ میڈیا کو نہیں بتایا جائے گا۔

▪️ اپنے مورال کو قائم رکھنے کے لیے، یہ جھوٹی خبر پھیلائی گئی کہ امریکی فوجیوں کی بٹالین، اسرائیل اتر چکی ہے۔ صیہونی فوج کے سرکاری ترجمان نے ایک ویڈیو شائع کی، جو وائرل بھی ہو گئی لیکن بعد میں اسے ڈیلیٹ کرنا پڑی۔

حقیقت یہ ہے کہ غزہ پر زمینی حملہ انہیں مکمل طور پر جہنم میں ڈال دے گا اور پورے خطے کو آگ میں لپیٹ میں لے لے گی۔

🟥 اسرائیل کا گھس کر مارنے کا خواب تو پورا نہیں ہو پا رہا، لیکن القسام نے گذشتہ شب زیکیم میں فوجی ائیربیس پر گھس کر مارا ہے جس میں القسام کے ذرائع کے مطابق ہلاکتیں متوقع تھیں۔ درجنوں فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو تباہ کیا گیا۔ اور بریگیڈ یہ آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے سمندری راستے سے واپس بھی آئی۔

چین اور پاکستان کی بحری افواج نومبر میں شمالی بحیرہ عرب کے پانیوں اور فضائی حدود میں "سی گارڈین-3" مشترکہ بحری مشقیں کری...
28/10/2023

چین اور پاکستان کی بحری افواج نومبر میں شمالی بحیرہ عرب کے پانیوں اور فضائی حدود میں "سی گارڈین-3" مشترکہ بحری مشقیں کریں گی۔

پاکستان اورچین گندم کی پیداوار اورفوڈ سیکورٹی کو بڑھانے کے لیے کوشاں
28/10/2023

پاکستان اورچین گندم کی پیداوار اورفوڈ سیکورٹی کو بڑھانے کے لیے کوشاں

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن، نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا    کراچی: رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہ...
28/10/2023

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن، نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا
کراچی: رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاندگرہن کا آغاز 28 اکتوبرکی رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔

28/10/2023
چین اور پاکستان مل کر چاند کے مشن پر جائیں گے پاکستان اور چین کا باہمی معاہدہ Good news to Pakistani friends! China and ...
28/10/2023

چین اور پاکستان مل کر چاند کے مشن پر جائیں گے
پاکستان اور چین کا باہمی معاہدہ

Good news to Pakistani friends! China and Pakistan will go to the moon together!

Recently, China and Pakistan inked a MoU to cooperate on the International Lunar Research Station

چینی حکومت غزہ کی پٹی کو ہنگامی انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے گی چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان ن...
28/10/2023

چینی حکومت غزہ کی پٹی کو ہنگامی انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے گی

چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کی وجہ سے انسانی صورتحال تیزی سے بگڑنے پر بڑی تعداد میں انسانی ہلاکتوں پر چین کو بے حد افسوس ہے۔

ترجمان نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے چینی حکومت نے بالترتیب فلسطین نیشنل اتھارٹی اور مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے ذریعے 10 لاکھ ڈالر کی نقد امداد فراہم کی ہے۔

اس کے بعد چین غزہ کی پٹی کو خوراک، ادویات اور دیگر ہنگامی انسانی مادی امداد فراہم کرے گا جس کی مالیت 15 ملین یوان ہے تاکہ غزہ میں تنازع سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی جا سکے۔

Address

Lawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dily Lawa News Update Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dily Lawa News Update Official:

Share