10/08/2025
ملک بھر کی طرح سرگودھا میں بھی 14 اگست قریب آتے ہی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہریوں نے قومی پرچم،بیجز اور ملبوسات خریدنے کے لئے بازاروں کا رخ کر لیا ہے مزید جانیے اس رپورٹ میں ۔
*Report: Kamran Saeed*
*AGN NEWS SARGODHA*