یہ کوئی فرضی یا فلمی تصاویر نہیں ہیں،
یہ غزہ کی ماوں اور بچوں کی اصلی اور دردناک تصاویر ہیں،،،
یہ اسرائیلی و امریکی مظالم کیساتھ ساتھ،
مسلم حکمرانوں کی بدترین غداری، مغربی دنیا کے نام نہاد "انسانی حقوق" عورتوں کے حقوق" اور بچوں کے حقوق" کے دجالی نعروں کی حقیقت کا بیان بھی ہے!
23/03/2025
No Food no water no home
الفاظ نہیں ہیں میرے پاس کہ کیا لکھوں ۔۔بس چیخ چیخ کر رونا چاہتا ہوں تاکہ کم سے کم میرے اپنے دل کا بوجھ ہلکا ہوجاۓ۔۔کہ میں کتنا بے بس مسلمان ہوں ۔🤲😭
23/03/2025
اپنے مریضوں کیلئے آسانی سے بلڈ ارینج کرنے کا طریقہ۔۔۔!!!
ویڈیو خود بھی دیکھیں اور دوست احباب کو بھی اگاہ کریں.
22/03/2025
یااللہ پاک امریکہ اور اسرائیل کو تباہ برباد کردے،آمین
اسرائیل کے فلسطین پر شدید حملے جاری چار سوسے اوپر لوگ شہید
😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲👆👆
16/03/2025
React Heart ❤️💗
15/03/2025
سرن ویلی گورنمٹ پرائمری سکول جبڑدیولی کے حالات۔
14/03/2025
These verses make me Cry 😢🏵️
14/03/2025
💯🏵️❤️
13/03/2025
*رمضان المبارک میں بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں، ان کی معصوم شرارتیں اللہ کو بہت پسند ہیں۔ یہ معصوم بچے اپنے گھروں میں ٹی وی، موبائل اور کھیلوں کو چھوڑ کر مسجد آتے ہیں۔*🤍
13/03/2025
*فیصل مسجد اسلام آباد میں افطاری کے مناظر*
*ہماری قوم کی سوچ اور روئیے کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم بطور قوم کتنے ترقی یافتہ ہیں.......*
13/03/2025
Offer Darood Once 💖
13/03/2025
ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ اور ڈنڈوں کا استعمال
مانسہرہ: ہزارہ یونیورسٹی میں دو طلبہ کے درمیان تلخ کلامی کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی، جس کے نتیجے میں دونوں نے اپنے اپنے حمایتی بلالیے اور جھگڑا شدت اختیار کرگیا۔ تصادم میں فائرنگ اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایس پی بٹگرام افتخار خان کے بیٹے سمیع اللہ سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ شنکیاری میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں آٹھ افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان ایک نوجوان کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی صورتحال پر قابو پانے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہی ہزارہ یونیورسٹی ڈھوڈیال مانسہرہ میں طلبہ کی لڑائی طلبہ کے رشتے داروں کی جانب سے راضی نامہ کے بعد یونیورسٹی کے باہر راضی نامہ کے لئے آئے ایس پی انویسٹی گیشن افتحار خان کے سالے اور ان کے بیٹے سمیع اللہ خان پر ڈنڈوں سے حملہ ملزمان سرعام فائرنگ بھی کرتے رہے واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پولیس نے چار ملزمان پر مقدمہ درج کرکے گرفتاریوں کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے .ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کی نااہلی اور کمزور گرفت کی وجہ سے یونیورسٹی میں آئے روز لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ یونیورسٹی میں آئے روز باہر سے آئے لوگوں کے ساتھ فضول پروگراموں میں لگی رہتی ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کی نااہلی نے ہزارہ یونیورسٹی کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Umer Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.