نہ دوستی ، نہ ہمنواٸی نہ شناساٸی ہے مگر
پھر بھی اک دوسرے کے سب خاص ہو جیسے
بس یہ ہفتے بھر کی ہی ملاقاتیں اکرم
کٸی برسوں کی ملن کا احساس ہو جیسے
محمد اکرم حمایتی
13/04/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی جوار رحمت میں جگہ عطا فرماٸے آمین
12/04/2023
اس دن کا ہر لمحہ دلوں پہ نقش ہے
جب تمغہٕ عالم سے ہم نوازے گٸے
12 اپریل 2018 ہماری زندگی کا سب سے بہتر دن تھا کیونکہ آج ہی کے دن ہم اس مقام پر پہنچے تھے جہاں پہنچنا ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے ، یقین جانیے جب کوٸی سفر کرنے کے بعد منزل پر پہنچتا ہے اور اسے وہ مقام و مرتبہ مل جاتا ہے جس کا وہ مدتوں سے انتظار کرتا رہتا ہے تو وہ سفر کے دوران کی تمام پریشانیوں اور کٹھیناٸیوں کو بھول جاتا ہے بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کبھی تکلیف اٹھایا ہی نہیں ہے اس کے نظروں کے سامنے صرف منزل کو پانے کی خوشی ہوتی اور کچھ نہیں ، میں بھی حصول منزل کے لیے کٸی سالوں تک سفر کیا اور سفر کے دوران دکھوں اور تکلیفوں کا سامنا بھی ہوا لیکن جب وہ دن آیا جس کا میں منتظر تھا تو سب کچھ بھول گیا اور اس وقت یہ بھی احساس ہوا کہ جس چمن میں رہنے کے لیے اکتاہٹ اور بیزارگی محسوس ہوتی تھی اس چمن کو چھوڑنا کتنا مشکل ہے ،،،، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے ادارے کو تاقیامت قاٸم رکھے اور تمام اساتذہٕ کرام اور ذمہ داران کو بہترین اجر عطا فرماٸے اور ہمارے تمام ساتھیوں کو جو تمام سفر ساتھ گزارے ان سب کی زندگی سے دکھ اور تکلیف کو دور کردے آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔
03/05/2022
14/04/2022
Most emotional nazam 🌺🌸🌸🍀
02/04/2022
3 April ko pahla roza hoga Insha Allah
06/03/2022
15/01/2022
وطن کی مٹی بھی چھو سکتا نہیں دشمن
ہمارے سرحدوں پہ سپہ سالار کھڑے ہیں
15/12/2021
سات دنوں کے مسلسل جدوجہد کے بعد کیپٹن ورون سنگھ اس دنیا سے الوداع کہ گٸے
Be the first to know and let us send you an email when Peace channel himayati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.