06/02/2026
خون کی کمی (Anemia) دور کرنے کے کھجور کھانا چاہیے 🤩🍫👌💪
خون کے سرخ خلیات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آئرن سے بھرپور یہ نسخہ بہت مفید ہے:
اجزاء: 3 عدد کھجوریں اور ایک پیالی دہی (یا ایک گلاس دودھ)۔
طریقہ کار: 1. کھجوروں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر دہی میں مکس کر لیں۔
2. اگر چاہیں تو اس میں ایک چٹکی دار چینی کا پاؤڈر بھی شامل کر سکتے ہیں، جو جذب ہونے میں مدد دیتا ہے۔
استعمال: اسے صبح نہار منہ کھائیں۔ 15 سے 20 دن تک مسلسل استعمال سے جسم میں خون کی مقدار بڑھنا شروع ہو جائے گی اور چہرے کی زردی ختم ہو کر لالی آئے گی۔🌴🌴❤️🌺💯