14/04/2026
ترکی 🇹🇷 ایک مسلح شخص نے ترک اسکول کی عمارت میں گھس کر فائرنگ کر دی. 16 افراد زخمی۔
▪️ایک 17 سالہ نوجوان پمپ ایکشن شاٹ گن لے کر اسکول میں داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی — متعدد طلبہ کو یرغمال بنا لیا گیا۔
▪️16 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے، انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
▪️اسپیشل فورسز نے باقی یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے کارروائی کی. بعض طلبہ کو کھڑکیوں سے چھلانگ لگانا پڑی۔
▪️اطلاعات کے مطابق، حملہ آور نے خودکشی کر لی ہے۔
تاریخ: 14 اپریل 2026