Times Of Mian Channu

Times Of Mian Channu علاقائی خبر لگوانے اور بزنس پرموشن کے لیے رابطہ کریں
03440884030 Whatsapp

09/09/2025

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملہ

09/09/2025

چور چور کو دیکھ کر ڈر گیا 😂

08/09/2025

*جہلم: کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک ہی گھر کے 4 افراد کو گـلا کــاٹ کر قتل کردیا گیا*

جہلم: نامعلوم افراد نے ایک ہی گھر کے 4 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق جہلم کے کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک گھر میں 4 افراد کو قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، خاتون اور تین مردوں کو گـلے کـاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔

07/09/2025

انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی ماکھا جٹ جہانیا منڈی والا دوران میچ ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے

06/09/2025

دریآے سندھ تونسہ بیراج کے مقام پر ڈوبتی ہوئی خاتون کو مقامی لوگوں نے بچا لیا

06/09/2025

کیسے کیسے ھیرے گلی محلوں میں گھوم رہے ہیں ، کمال کر دیا اس بچے نے واہ سبحان اللہ ، اللہ پاک اپنے محبوب ص کے صدقے اس بچے کو ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے 🤲

06/09/2025

راوی اپڈیٹ/ ساہیوال / ہڑپہ/ چیچہ وطنی/ کسووال ایک دفعہ پھر خطرہ ۔۔۔ جو لوگ راوی کے کنارے دوبارہ جا کر بیٹھ گئے ہے وہ فوری کسی اور جگہ منتقل ہو جائے پانی کا بہاؤ پہلے ہی بہت زیادہ ہے اور پیچھے سے بھی 1 لاکھ 60 ہزار کا ریلا آرہا ہے

06/09/2025

موٹروے ایم 5 پر ظاہر پیر کے پاس ملتان سے رحیم یارخان جاتے ہوئے فیملی کار حادثے کا شکار جس میں دو خواتین، ایک مرد سمیت ایک کمسن بچہ جابحق، ایک خاتون اور مرد کی
حالت تشویشناک ورثا کی تلاش۔۔

゚viralシfypシ゚viralシalシbig

06/09/2025

چیچہ وطنی پل پر پانی میں اضافہ ھورہا ہے باقی رہ جانے والےر لوگ جلدی محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں
یہ ریلا پہلے سے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے
---احتیاط زندگی ہے---

PSL 4House Full croud Thank You Mian Channu
05/09/2025

PSL 4
House Full croud
Thank You Mian Channu

03/09/2025

چھ ستمبر تا 10 ستمبر پنجاب خیبر پختونخوا کشمیر موسلادھار بارشوں کا امکان
بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا

03/09/2025

تین ستمبر صبح چھ بجے دریائے راوی ریلوے پل کے پاس بپھر چکا ہے بند ٹوٹ چکا ہے اور عبدالحکیم کے آس پاس خطرناک صورتحال بن چکی ہے۔
جبکہ ہیڈ سدھنائی کے مقام پر ایک لاکھ 87کیوسک کا خطرناک ریلہ گزررہا ہے

Address

Mumbai

Telephone

+923032509846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Times Of Mian Channu:

Share