KP Tribune

KP Tribune All latest updates & news coverage, developmental work and effort for peace & prosperity in Khyber Pakhtunkhwa

فوج سے اختلاف محدود حدتک رکھوںفوج کے بغیر کوئی بھی ملک دوسرے ملک کیخلاف ایک گھنٹہ بھی کھڑا نہیں ہوسکتا🙏ورنہ خود ھی دیکھ ...
29/07/2025

فوج سے اختلاف محدود حدتک رکھوں

فوج کے بغیر کوئی بھی ملک دوسرے ملک کیخلاف ایک گھنٹہ بھی کھڑا نہیں ہوسکتا🙏
ورنہ خود ھی دیکھ لو کیا حالت ہے مسلم دنیا کی😢
پاک فوج کو سلام 🇵🇰😘

07/04/2025
کل دوپہر سے ایک اے آئی (AI) جنریٹڈ فیک ایڈیٹ ویڈیو پاکستان دشمن افغانی قوم پرستوں کے یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس ...
17/03/2025

کل دوپہر سے ایک اے آئی (AI) جنریٹڈ فیک ایڈیٹ ویڈیو پاکستان دشمن افغانی قوم پرستوں کے یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گردش کر رہی تھی۔ اس ویڈیو میں ایک شخص خود کو پاکستانی فوج کا بھاگا ہوا سپاہی ظاہر کرکے قومی سلامتی کے اداروں اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو نسل پرستی اور مذہب پرستی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔

چند گھنٹوں بعد، افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے یہ جھوٹا دعویٰ بھی کر دیا کہ اس شخص کو پاکستانی خفیہ اداروں نے قتل کر دیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اپنی ہی علاحدہ شناخت رکھنے والے خارجی عناصر بھی اس ویڈیو کو شیئر کرنے میں پیچھے نہ رہے۔

حقیقت کیا ہے؟
یہ شخص نہ پاکستانی ہے، نہ ہی کسی فوج کا سابق اہلکار! بلکہ یہ افغانستان کے صوبہ وردک کا ایک باشندہ ہے، جو پاکستان کے مختلف شہروں میں 15 سال بطور مہاجر مقیم رہا۔ کچھ سال پہلے وہ پاکستان سے افغانستان واپس چلا گیا اور اب سعودی عرب میں برسرِ روزگار ہے۔

اس پوسٹ کا مقصد اس بزدل اور منافق دشمن کی سازش کو بے نقاب کرنا ہے، جو ہر ممکن طریقے سے پاکستان کو بدنام کرکے خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کی یہ سازش ہمیشہ کی طرح ناکام رہے گی، اور ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا!

16/03/2025

کرک کے علاقے اوربشی منزلی 5 آئل فیلڈ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، تاہم سیکیورٹی فورسز کی فوری اور مؤثر کارروائی کے بعد شدت پسند فرار ہو گئے۔

واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے مسجدوں میں اعلانات کیے، جس پر مقامی افراد سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر حملہ آوروں کی تلاش میں نکلے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

ضلع کرم میں قیامِ امن کے لیے بنکرز کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ کوہاٹ امن معاہدے کے تحت اب تک اپر کرم میں 299 جبکہ ...
16/03/2025

ضلع کرم میں قیامِ امن کے لیے بنکرز کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ کوہاٹ امن معاہدے کے تحت اب تک اپر کرم میں 299 جبکہ لوئر کرم میں 238 بنکرز گرائے جا چکے ہیں، جس کے بعد ضلع بھر میں مسمار کیے گئے مورچوں کی مجموعی تعداد 537 ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ امن کے مستقل قیام کے لیے ضلع کے تمام غیر قانونی بنکرز ختم کر دیے جائیں گے۔
علاقہ مکینوں نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کوششوں سے کرم میں دیرپا امن اور استحکام ممکن ہوگا۔

14/03/2025

A few Afghan Islamic scholars like him could have saved hundreds and thousands of TTP, HGB, and Afghan terrorists from the fate of rotting in hell. The fatwa declaring the armed movement in Waziristan against Pakistani security forces as forbidden and un-Islamic makes it clear that those so-called "martyred mujahideen" who killed innocent Muslims are not martyrs. Instead, they will face punishment in their graves and eternal torment in hell for their crimes against humanity and Islam.

13/03/2025

ٹانک: سیکیورٹی فورسز نے جنڈولہ کیمپ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار سمیت چھ عسکریت پسندوں کو قلعے کے باہر ہی ہلاک کر دیا۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد گروپوں کی چھتری تنظیم بن رہی ہے...
11/03/2025

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد گروپوں کی چھتری تنظیم بن رہی ہے اور اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ کابل حکام حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ قومی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ افغان عبوری حکومت خطے کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ منیر اکرم نے اپنی تقریر میں کہا کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں سرگرم سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں کی وجہ سے سینکڑوں جانیں ضائع ہو چکی ہیں، جب کہ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ بھی پاک چین اقتصادی تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ کابل حکام ان حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ پاکستان دہشت گردی کے خطرات کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ مزید برآں، پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ میں دہشت گردی کا کوئی ذکر نہ ہونے پر شدید حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا۔ منیر اکرم نے کہا کہ افغانستان میں موجود 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ پاکستان اقوام متحدہ میں مناسب حکمت عملی بنانے کے لیے مشاورت شروع کرے گا۔ پاکستان کے مستقل نمائندے نے مزید کہا کہ دوحہ عمل کے تحت انسداد دہشت گردی پر ایک ورکنگ گروپ قائم کیا جائے گا۔ انہوں نے سلامتی کونسل کو پاکستان افغانستان سرحد سے داعش کے دہشت گرد محمد شریف اللہ کی گرفتاری کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

10/03/2025

پاکستان میں دہشتگردی کی آگ بھڑکانے والے وہی لوگ ہیں جو نام نہاد جہاد کے نام پر ہمارے نوجوانوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ پشتونوں کے اصل دشمن یہی دہشتگرد ہیں، جو انہی کے بچوں، گھروں اور بستیوں کو تباہ کر رہے ہیں!

جب افغان صحافی خود افغان فوجیوں کو دہشت گرد تنظیموں سے جوڑ رہے ہیں، تو پھر کسی اور دلیل کی ضرورت نہیں! یہ تسلیم شدہ حقیق...
05/03/2025

جب افغان صحافی خود افغان فوجیوں کو دہشت گرد تنظیموں سے جوڑ رہے ہیں، تو پھر کسی اور دلیل کی ضرورت نہیں! یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ فتنہ الخوارج میں شامل افراد پہلے اسی (افغان) فوج کا حصہ تھے۔

05/03/2025

دہشت گردی اور صوبہ خیبرپختونخوا - ایک پشتون اسکالر کی نظر سے

Address

Mumbai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share