Swat Media Cell

Swat Media Cell Stay tuned to Swat Media Cell for latest news, views and stories

04/06/2026

اگر سواتی قوم منشیات فروشوں کے خلاف متحد نہ ہوئی تو نقصان 2008 کی دہ ش ت گردی سے بھی زیادہ ہوگا، ہر محلے کے لوگ مل کر انہیں اپنے علاقوں سے نکالیں، ورنہ اپنے بچوں کی تب اہی اپنی آنکھوں سے دیکھنا پڑے گی،انور انجم

04/06/2026

سفیان مقیم آج آخری ون ڈے میچ میں بھی نظرانداز باسط علی نے ٹھیک کہا تھا شاداب نے اٹھارہ میچوں ایک ففٹی بنائی ہے اب وہ اگلے دوسال تک کھیلتا رہے گا سفیان مقیم یہ بھول جائے کہ وہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنا لے گا

04/06/2026

مبارک ہو پاکستانیوں پاکستان کے سٹار بیٹنگ الراونڈر شاداب خان نے 928 دنوں بعد یعنی پوری تین سال بعد وکٹیں حاصل کیں اب 2030 تک شاداب خان ٹیم میں رہے گا اور ہوسکتا ہے ون ڈے ٹیم کا کپتان بھی بنایا جائے گا

04/06/2026
03/06/2026

Shadab Khan 71 Runs vs Australia in 2nd odi But he get not wickets in last 7 matches 🙂‍↔️

Address

Swat, Kpk, Lahore Islamabad Delhi
Mumbai
19066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share