Sultan Raqib

Sultan Raqib My Life My Rules�
My Attitude �
Unique Persnality �
�Music Addict�
PhotoHolic�
26 May

12/01/2025
11/01/2025

*فراڈ کا ایک اور طریقہ مارکیٹ میں لانچ. ویڈیو🎥 دیکھیں۔ اور محفوظ رہیں فراڈیوں سے. دھو کے میں نہ آئیں۔*

دسمبر کی جان لیوا سردی میں سبزیوں کا آپس میں پیار ملاحظہ کریں انسانوں سے گزارش ہے کہ وہ بھی پیار اور محبت سے رہیں 😁
29/12/2024

دسمبر کی جان لیوا سردی میں سبزیوں کا آپس میں پیار ملاحظہ کریں انسانوں سے گزارش ہے کہ وہ بھی پیار اور محبت سے رہیں 😁

21/12/2024

ایل پی جی گیس ٹینکر دھماکہ: 10 کلومیٹر تک سنائی دی آواز، علاقہ خوف و ہراس میں مبتلا

جئے پور:
آج صبح 5 بجے کے قریب بھانکرورٹا کے نزدیک ایک ایل پی جی گیس ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ 10 کلومیٹر دور تک آواز سنائی دی۔

آگ کے نتیجے میں 300 میٹر کے دائرے میں موجود دو بسیں، ایک درجن ٹرک، اور کئی گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں، جبکہ 150 افراد جھلس گئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس اور فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ حادثے کی وجہ ممکنہ تکنیکی خرابی بتائی جا رہی ہے، تاہم مکمل تحقیقات جاری ہیں۔

Address

Marol Pipeline Andheri East
Mumbai
40059

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Raqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share