RAR SPORT

RAR SPORT All About Crickets, Funny moments, Cultural, Current events, News
(4)

विजय हजारे ट्रॉफी में जमकर गरजा रोहित शर्मा का बल्ला, 155 रनों की पारी.....See more
24/12/2025

विजय हजारे ट्रॉफी में जमकर गरजा रोहित शर्मा का बल्ला, 155 रनों की पारी.....See more

19/12/2025
IND vs SA Highlights: भारत ने 30 रन से जीता पांचवां टी20 मैच, दक्षिण अफ्रीका को 3-1 से हराकर नाम की सीरीजHighlights  ゚
19/12/2025

IND vs SA Highlights: भारत ने 30 रन से जीता पांचवां टी20 मैच, दक्षिण अफ्रीका को 3-1 से हराकर नाम की सीरीज

Highlights ゚

Babar 2(5)Rizwan 4(10)Shaheen 43runs in 2.3 overs 😭😭😭😭But paijaaaaanBBL=BCCI=ICC=IMF 😭
15/12/2025

Babar 2(5)
Rizwan 4(10)
Shaheen 43runs in 2.3 overs 😭😭😭😭

But paijaaaaan
BBL=BCCI=ICC=IMF 😭

YE FUTURE KA KING HAI ISNE APNE IPL KI PAHLI BALL PER   KO 6 LAGAYA THA      Highlights Following Following Love
14/12/2025

YE FUTURE KA KING HAI ISNE APNE IPL KI PAHLI BALL PER KO 6 LAGAYA THA
Highlights Following Following Love

Kamal ki batting or fielding ki h Pakistani king ne😁
14/12/2025

Kamal ki batting or fielding ki h Pakistani king ne😁

انڈر 19 ایشیا کپ میں ہندوستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی جاری ہے۔ ٹیم نے مسلسل دوسرے میچ میں جیت حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو ...
14/12/2025

انڈر 19 ایشیا کپ میں ہندوستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی جاری ہے۔ ٹیم نے مسلسل دوسرے میچ میں جیت حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو شکست دی۔ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہونے والے 49-49 اوورز کے اس مقابلے میں ہندوستان نے پہلے بیٹنگ کی۔ آرون جارج کی نصف سنچری اور کنشک کی شاندار بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے 240 رنز کا مضبوط اسکور کھڑا کیا۔ جواب میں ہندوستانی گیند بازوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 150 رنز پر آل آؤٹ کر دیا اور میچ اپنے نام کر لیا۔ ہندوستان کو 90 رنز سے یہ مقابلہ جتوانے میں آرون جارج، کنشک چوہان
اور دیپیش دیویندرن نے میچ وننگ پرفارمنس پیش کی۔

دیپیش کی گیند بازی کا قہر
240 رنز کا ہدف سامنے رکھنے کے بعد دیپیش دیویندرن نے نئی گیند سے تباہ کن گیند بازی کرتے ہوئے پاکستان کو یکے بعد دیگرے جھٹکے دیے۔ پاکستان کو عثمان خان اور سمیر منہاس نے محتاط آغاز دیا، لیکن نویں اوور میں دیپیش نے پہلا وکٹ حاصل کیا، جس کے بعد پاکستان کی اننگز لڑکھڑا گئی۔

پہلا بریک تھرو ملتے ہی ہندوستانی گیند بازوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور 42ویں اوور میں پاکستان کو آل آؤٹ کر دیا۔ پاکستان کے ٹاپ آرڈر کو تہس نہس کرنے میں دیپیش کا اہم کردار رہا، انہوں نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

Koyi Aisa sunday nhi jisme gham nhi mila ho..phir ek naqabile bardasht gham milne wala hai   Highlights Following Follow...
14/12/2025

Koyi Aisa sunday nhi jisme gham nhi mila ho..phir ek naqabile bardasht gham milne wala hai


Highlights Following Following Love

ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ا سمرتی مندھانا کو ہندوستان کے لئے کھیلتے ہوئے ۱۲؍ سال ہو گئے ہیں اور اس دوران انہیں ...
13/12/2025

ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ا سمرتی مندھانا کو ہندوستان کے لئے کھیلتے ہوئے ۱۲؍ سال ہو گئے ہیں اور اس دوران انہیں یہ احساس ہوا ہے کہ وہ دنیا میں کرکٹ سے زیادہ کسی بھی چیز سے محبت نہیں کرتیں۔ ہندوستان کی بائیں ہاتھ کی بلے باز اسمرتی مندھانا نے ۲۰۱۳ءمیں اپنے ڈیبیو سے لے کر گزشتہ ماہ ٹیم کی عالمی کپ میں کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے تک کے اپنے سفر کے بارے میں بات چیت کی۔
اپنے جذبے کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسمرتی مندھانا نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں کہا’’مجھے نہیں لگتا کہ میں کرکٹ سے زیادہ کسی اور چیز سے پیار کرتی ہوں۔ ہندوستانی جرسی پہننا ہی ہماری سب سے بڑی تحریک ہے۔ آپ اپنی تمام پریشانیوں کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں اور صرف یہی آپ کو زندگی پر توجہ دینے میں مدد کرتا ہے۔‘‘

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہتھکنڈا ، بچگانہ حرکت سے پی سی پی کا اڑ رہا ہے مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی: ...
13/12/2025

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہتھکنڈا ، بچگانہ حرکت سے پی سی پی کا اڑ رہا ہے مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ ٹکٹوں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے پروموشنل پوسٹرز پر اپنے کپتان سلمان علی آغا کی تصویر شامل نہ کرنے پر پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ناخوش ہے۔ پی سی بی کے ایک معتبر ذریعے نے بتایا کہ یہ معاملہ آئی سی سی کے ساتھ اٹھایا گیا ہے کیونکہ پروموشنل پوسٹرز میں صرف پانچ کپتانوں کی تصاویر ہیں۔

اس میں سوریہ کمار یادو (بھارت)، ایڈن مارکرم (جنوبی افریقہ)، مچل مارش (آسٹریلیا)، داسن شاناکا (سری لنکا) اور ہیری بروک (انگلینڈ) شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں چند ماہ قبل ایشیا کپ کے دوران اسی طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا، جب براڈ کاسٹرز نے ہمارے کپتان کی تصویر کے بغیر اپنی تشہیری مہم کا آغاز کیا تھا’۔

- NO BAVUMA - NO RABADA- NO SHAMSI- NO VAN DUSSEN- NO RICKELTON- NO BREETZKE- NO DE ZORZI- NO VERREYNNE- NO LINDE- NO BA...
10/12/2025

- NO BAVUMA
- NO RABADA
- NO SHAMSI
- NO VAN DUSSEN
- NO RICKELTON
- NO BREETZKE
- NO DE ZORZI
- NO VERREYNNE
- NO LINDE
- NO BAARTMAN
- NO BEDINGHAM
- NO FORTUIN
- NO MULDER
- NO MUTHUSAMY
- NO MAPHAKA
- NO HARMER

- AND NO NELSON MANDELA😜
PADOSIYON KE LIYE

Congratulations to India on defeating South Africa best in the first T20I 🇮🇳‼️

Best Playing11 For World Cup 2027
09/12/2025

Best Playing11 For World Cup 2027

Address

Mumbai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAR SPORT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share