31/05/2026
⛈️ سندھ موسم اپڈیٹ
2 اور 3 جون کے دوران بارش کے نسبتاً بہتر امکانات سکھر، شکارپور، جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ اور کشمور کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔
🌦️ جبکہ عمرکوٹ، میرپورخاص اور تھرپارکر میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات موجود ہیں۔
⚡ بعض مقامات پر تیز ہوائیں اور گرد آلود طوفان بھی بن سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔