Khatm e nubuvvat Media Muzaffarnagar

Khatm e nubuvvat Media Muzaffarnagar अगर अपनी नस्लों के ईमान की हिफाज़त करनी है तो अपने बच्चों के अका़ईद मज़बूत करायें ।

سرزمین کوکڑہ مظفرنگر میں تحفظ دین ختمِ نبوت میڈیا اترپردیش کے زیر اہتمام شاندار تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد  fans W...
14/02/2026

سرزمین کوکڑہ مظفرنگر میں تحفظ دین ختمِ نبوت میڈیا اترپردیش کے زیر اہتمام شاندار تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد
fans Waqt Media Uttarakhand

تحفظ دین ختمِ نبوت میڈیا اترپردیش کے زیر اہتمام دارالعلوم وصالیہ دھندیڑہ ضلع مظفرنگر میں شاندار ختمِ نبوت کانفرنس کا انع...
13/02/2026

تحفظ دین ختمِ نبوت میڈیا اترپردیش کے زیر اہتمام دارالعلوم وصالیہ دھندیڑہ ضلع مظفرنگر میں شاندار ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد سینکڑوں کی تعداد میں عوام و خواص کی شرکت نیز ختم نبوت کوئز کے شرکاء میں اسناد و انعامات تقسیم

*قرآن کا پیغام ہی عالمی امن و انصاف کی ضمانت ہے* : *مولانا سید حسن اسجد مدنی*  *سہارا بیت المال کریم نگر کے تحت تاریخی ا...
19/01/2026

*قرآن کا پیغام ہی عالمی امن و انصاف کی ضمانت ہے* : *مولانا سید حسن اسجد مدنی*
*سہارا بیت المال کریم نگر کے تحت تاریخی اجلاس، علماء و عوام کی بھرپور شرکت*
کریم نگر (تلنگانہ) —
شہرِ کریم نگر تلنگانہ میں سہارا بیت المال کریم نگر کے زیرِ اہتمام “ملکی حالات، امن و انصاف — قرآن کا پیغام” کے عنوان سے ایک عظیم، تاریخی اور بامقصد اجلاسِ عام منعقد ہوا، جس میں علماءِ کرام، حفاظ، دینی و ملی قائدین، صحافی حضرات اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس نے فکری و دینی اعتبار سے شہر و اطراف میں گہرا اثر چھوڑا اور اسے ہر طبقے کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔
پروگرام کا آغاز قاری عبدالملک کی پُرسوز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس نے روحانی فضا قائم کردی۔ اس کے بعد قاری احتشام نظامی اور قاری مدثر اشاعتی نے نعتِ رسول ﷺ پیش کر کے محفل کو نورانی کیفیت عطا کی۔ اس موقع پر قاری ضیاء الرحمن فاروقی نے مشہورِ زمانہ ترانہ “عالِموں کا مرتبہ” پیش کیا، جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا اور خوب سراہا
اجلاس میں بطور خاص تحفظِ دین ختمِ نبوت میڈیا کے مرکزی وفد کی شرکت رہی، جس کی قیادت ڈائریکٹر تحفظِ دین ختمِ نبوت میڈیا قاری ضیاء الرحمن فاروقی نے فرمائی۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض مولانا سہیل اختر رحیمی نے نہایت خوش اسلوبی، وقار اور جامع انداز میں انجام دیے، جس سے پورا اجلاس ایک مربوط اور پُراثر تسلسل کے ساتھ آگے بڑھتا رہا۔
اجلاس کے مہمانِ خصوصی معروف عالمِ دین مولانا سید حسن اسجد مدنی صاحب تھے۔ اپنے ولولہ انگیز، مدلل اور فکر انگیز خطاب میں انہوں نے فرمایا کہ قرآنِ مجید کا پیغام ہی عالمی سطح پر امن، عدل و انصاف کی حقیقی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا جن فتنوں، ناانصافیوں اور بے چینیوں سے دوچار ہے، ان کا حل طاقت یا سیاست میں نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات میں مضمر ہے۔ مولانا موصوف نے عالمی تناظر میں مدارسِ اسلامیہ اور علماءِ کرام کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے واضح کیا کہ علماء نے ہر دور میں انسانیت کو امن، اخلاق اور عدل کا راستہ دکھایا ہے۔ ان کا خطاب اتنا مؤثر تھا کہ حاضرین ہمہ تن گوش رہے ۔
۔
اجلاس سے جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کے جنرل سیکریٹری مولانا مفتی محمود زبیر نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ ملک میں پائیدار امن، باہمی احترام اور انصاف کے فروغ کے لیے قرآنی پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت

Address

Muzaffarnagar
Muzaffarnagar

Opening Hours

Monday 9am - 10pm
Tuesday 9am - 10pm
Wednesday 9am - 10pm
Thursday 9am - 10pm
Friday 3pm - 10pm
Saturday 9am - 10pm

Telephone

+918941049495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatm e nubuvvat Media Muzaffarnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khatm e nubuvvat Media Muzaffarnagar:

Shortcuts

Share