Samaira Begam

Samaira Begam URDU POETRY 🥀
MOTIVATIONAL LINE 🥀
ISLAMIC TALK 🥀
SHAYARI GAJAL 🥀
(2)

08/08/2025

درد کی انتہا نہ سمجھاؤ
درد بے انتہا بھی ہوتے ہیں
ائینے کی ادا نہ اپناؤ
ائینے تو خفا بھی ہوتے ہیں
مجھ کو شامل نہ کرو لوگوں میں
لوگ تو بے وفا بھی ہوتے ہیں

08/08/2025

مکڑی🕷 کے جالے🕸 سے بھی کمزور
ہیں دنیا🌏 کے سہارے

08/08/2025

اس دور میں صحت مند
وہی ھے
جواپنے ٹیسٹ💉🔬🩺 نہیں کرواتا

31/07/2025

ضد کی جنگ میں
اکثر دوریاں جیت جاتی ہیں

23/07/2025

ہمارے ساتھ ___ کوئی بیٹھ کے __ نہیں رویا
سبھی نے جان چھڑائی دعائیں دیتے ہوئے __!

15/07/2025

جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے وہ ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے

وہ انسان کمال درجے کا ایمان رکھتا ہے ۔
ایڈمن

15/07/2025

سبحان اللہ کتنی امید ہے اس آیت میں:

"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورة البقره)

یہ آیت ہمیں یقین دلاتی ہے کہ اللہ ہماری حالت سے بخوبی واقف ہے، وہ ہماری دعاؤں، ہماری آرزوؤں، اور ہمارے دل کی کیفیت کو دیکھ رہا ہے۔

15/07/2025

🥀🥰میں اپنے طریقے سے نبھاتی ہوں رشتے 💫
🔥💯میں انازادوں کے رویے ان کے منہ پہ مار آتی ہوں!!

15/07/2025

کیا آپ کا دل تھک گیا ہے؟
اور حالات سمجھ سے بالاتر ہیں؟
تو بس رُک جاؤ،
گہری سانس لو،
اور دل سے کہو:
"اللہ میرے ساتھ ہے۔" کیونکہ صبر وہ در ہے جو رب تک جاتا ہے اور وہاں سے لوٹنے والے کبھی ویسے نہیں رہتے جیسے پہلے تھے۔

05/07/2025

*ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﺲ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﯾﺰﯾﺪ ﮐﯽ*
*ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺣُﺴﯿﻦؓ ﮐﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺣُﺴﯿﻦؓ *ﮐﺎ

03/07/2025

جو لوگ وقتِ تہجد اللہ کو اپنے دل کا حال سناتے ہیں، اللہ بھی پھر اُن کے دل کو کبھی بے حال نہیں رہنے دیتا۔

03/07/2025

*_لوگ کہتے ہیں کردار پہ بات آجائے تو صفائی دینا ضروری ہوتا ہے_* 🥀🌚

*_لیکن میں کہتی ہوں، کردار پہ بات آجائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے 🖤🦋_*

Address

Muzaffarpur

Website

https://www.facebook.com/groups/283561657214581/?ref=share,

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaira Begam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samaira Begam:

Share