Huzail abcd

Huzail abcd Huzail Ahmad

23/07/2025

آج کے دور میں اگر آپ کے پاس موبائل/لیپ ٹاپ/کمپیوٹر ہے تو آپ کے پاس بہت کچھ ہے۔ موبائل پر کن کن سے بات نہیں ہو جاتی۔ اور بہت ساری معلومات ہم کو موبائل/لیپ ٹاپ سے ملتی ہیں۔ اور دنیا بھر کی ویب سائٹس کو ہم وزٹ کرتے ہیں۔ یو ٹیوب چلاتے ہیں۔ فیس بک چلاتے ہیں ۔انسٹاگرام چلاتے ہیں ۔ٹیلیگرام چلاتے ہیں اور ان سے بہت ساری معلومات فراہم کرتے ہیں،اور بہت ساری کمپنیز ،مٹیریلس،اور بہت سارے کام کو ہم موبائل کے ذریعہ پتہ کرتے ہیں۔ ۔ اور چند لمحوں میں ہم دنیا کے پورب سے لیکر پچھم اور اتر سے لیکر دکھن تک کے انسان سے رابطہ کر سکتے ہیں،اور ان سے بات کر سکتے ہیں۔ اور موبائل سے واٹس اپ چلاتے ہیں۔ اور موبائل سے ڈھیروں ساری معلومات حاصل کرتے ہیں۔

23/07/2025
High light viral photos.
22/07/2025

High light viral photos.

Address

Navi Mumbai (New Mumbai)

Opening Hours

Monday 12:25am - 3:30am
9am - 10pm
Tuesday 9am - 8pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 3pm
Friday 9am - 4pm
Saturday 9am - 7pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huzail abcd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share