Newspaper S. Sub Editor

Newspaper S. Sub Editor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Newspaper S. Sub Editor, New Delhi.

04/02/2018

یہ المیہ ہےکہ ملک میں لوگ آنکھوں دیکھی باتوں یاعقل میں آنی والی باتوں پر یقین کم اورسنی سنائی اوراندھ وشواش پر زیادہ یقین کرتےہیں

04/02/2018

آج ملک میں جوسمجھ کرمخالفت کرےاسےدشمن اورجو بغیرسمجھےنام پرہی حمایت کرےاسےبھکت کہتےہیں

کیرلامیں نمازجمعہ پڑھانےوالی کا یہ حال ہے تو ان کےپیچھےنماز پڑھنےوالےکیسےلوگ ہوں گے ، آپ خود سمجھ سکتےہیں ۔
04/02/2018

کیرلامیں نمازجمعہ پڑھانےوالی کا یہ حال ہے تو ان کےپیچھےنماز پڑھنےوالےکیسےلوگ ہوں گے ، آپ خود سمجھ سکتےہیں ۔

03/02/2018

مودی سرکارکی ٹیکس کی ہوس نےعوام کا بیڑاغرق کیا اب سرکارکا بیڑاغرق ہونا باقی ہے

03/02/2018

Petrol price pardhan mantri ki umr paar karke vajpae aur advani ji ki umr ko chhune wala hai

03/02/2018

Sapno wali sarkar kewal sapne dikhati aur sapne bechti hai ham bhi to sapne dekh rahe hain aankhen nahi khol rahe hain

03/02/2018

راہل گاندھی کی زمینی سیاست سے بی جےپی ہواہوائی ہورہی ہےاورالیکشن میں ہارتی جارہی ہے

03/02/2018

شیعہ وقف بورڈ کا نیا تماشہ،کہارام مندرکی مخالفت کرنےوالےپاکستان چلےجائیں

03/02/2018

مودی سرکارکےچارسال سبسڈی ختم کرنےاورٹیکس کادائرہ بڑھانےمیں گزرگئےباقی ایام آدھاراورپین کارڈ لنک کرانےمیں گزرجائیں گے

06/01/2018

اگرتین طلاق خواتین پر ظلم ہےتواس کی پاداش میں شوہر کوجیل اورخاتون بے یارومددگارکرنااس کےساتھ ہمدردی کیسے؟شادی برقرارنہ شوہر کےساتھ رہےگی اورنہ میکے جاسکےگی بیچ میں معلق رہےگی ۔ شوہر کےجیل سے آنےکا انتظار کرےگی جو آنےکےبعد پتہ نہیں قبول کرےگا کہ نہیں ۔

06/01/2018

تین طلاق کا معاملہ خالص مذہبی ہےاگرچہ کہنےوالےعدم مساوات اورخواتین کےحقوق کےنام پر سماجی بھی کہتے ہیں لیکن جس طریقے سے حل کیا جارہا ہے اسے نہ مذہبی کہا جاسکتا ہے اورنہ سماجی ، صرف سیاسی کہا جائےگا ۔

06/01/2018

مولانا اسرارالحق قاسمی کی یہ صفائی سمجھ میں آتی ہےکہ انہیں کانگریس نےلوک سبھا میں بولنے نہیں دیاکم سے کم طلاق بل کےخلاف ووٹ دےسکتےتھے، کیا اس سے بھی پارٹی روک دیا تھا ؟ کل اگر پارٹی کہےکہ اپنا حلیہ بدل دیجئے تو کیا وہ بھی کردیں گے؟ اپناضمیر یا مذہب ہےکہ نہیں کہ سیاست میں آنےکےبعد سب کچھ چھوڑدیا یا لوک سبھا جاتے ہیں تو اپنی پہچان اورمذہب گھر پر چھوڑ کر چلےجاتے ہیں اوروہاں پارٹی کےمحکوم بن جاتے ہیں ؟ پارٹی جو بھی غلط صحیح کہےاسے مانیں گے اوراس پر عمل کریں گے ؟

Address

New Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newspaper S. Sub Editor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share