27/07/2026
بالوں کے تعلق سے ابھی تک کوئی تسلی بخش جواب نہیں مل سکا ہے آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ کوئی حتمی فیصلہ پیش کریں اور وجہ ضرور بیان کریں میری درخواست قانون مفرد اعضاء کے جتنے بھی اساتذہ کرام ہیں ان سے خصوصا اور تمام سے عموماً ہے