
26/03/2024
محترم حضرات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ سرزمین جامئی جناردیو ضلع چھندواڑہ مدھیہ پردیش میں *الجامئی فاؤنڈیشن کے زیر اشراف *مدرسہ اصلاح المسلمین للبنات* قائم ہے جو کہ(ایم ۔پی)کا واحد سلفی واقامتی ادارہ ہے جو درس و تدریس و دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دےرہا ہےالحمدللہ ادارے میں عالمیت اور عصری تعلیم کا معقول نظام ہے فی الحال مدرسہ و ہاسٹل کے لیے گھر کی ایک منزل کو کرائے پر لے کر تعلیم اور رہائش کا انتظام کیا گیا ہے فی الحال دارالقامہ میں 50 بچیاں زیر تعلیم ہیں ماشاءاللہ نئے سال کے لیے داخلے جاری ہیں مدرسے کا سالانہ خرچ چھ لاکھ 50 ہزار روپے ہے اور مدرسے پر دو لاکھ 60 ہزار کا قرض دینا باقی ہے ادارے کا کوئی مستقل ذریعہ آمدنی نہیں ہے اور نہ ہی مقامی حضرات تنہا اس کے متحمل ہیں لہذا اہل خیر حضرات سے گزارش ہے کہ ہر ممکن تعاون فرمائیں اللہ تعالی آپ کےصدقات کو قبول کرے اور دارین کی سعادتوں سے مالا مال فرمائے آمین.
*ان الله لا يضيع اجر المحسنين*