18/05/2025
*“اپنوں سے جدائی کا غم”*
*عبد القدیر سلفی رحمہ اللہ*
اپنوں سے جدائی کا غم بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ ، لیکن پھر بھی وقت گزرنے کےساتھ ساتھ اللہ سبحانہ و تعالی صبر کی کیفیت دے دیتا۔ وقت مرہم ہوتا ہے وقت گزرنے کے ساتھ بڑے سے بڑے زخم کو بھر دیتا ہے، اپنوں کو کھونے کا دکھ کیا ہوتا ہے یہ دکھ وہ لوگ جن کے ساتھ یہ لمحہ گزرا ہے۔
ایسے میں کچھ یادیں کچھ باتیں ہی ہمارا سرمایہ حیات ہوتی ہیں جن کو یاد کر کے کبھی لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے اور کبھی آنکھیں جھلملا جاتی۔
لیکن بھائی عبد القدیر سلفی رحمہ اللہ سے جدائی کا غم ایسا تھا کہ میں اپنے کو سنبھالنا بہت مشکل تھا ان سے ملنا جلنا انکی پسندیدہ چیزیں سب سے مجھے یاد آتی ہے ،
عبدالقدیرسلفی رحمہ اللہ ! آپ کی یادیں ،آپ کی باتیں روز میرے ساتھ ہے۔ اور ہمیشہ رہیں گی ،اس وقت تک جب تک میں مٹی میں چلے جائے،
اللہ میرے بھائی عبد القدیر سلفی رحمہ اللہ درجات بلند فرماۓ، ان کی لحد کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنادے، ان کی مغفرت فرماۓ ، انہیں جنت الفردوس اعلی مقام عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔💕