29/03/2026
لبنان میں اسرائیلی دہشت گرد فوج نے ایک اور بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے صحافیوں کو نشانہ بنایا اور بم حملہ کیا۔ اس وحشیانہ حملے میں فاطمہ فتونی اور علی شعیب علی جاں بحق ہو گئے۔ واقعے نے عالمی سطح پر شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔