06/07/2024
Gojari bait kalam e najmi voice Abu Hajazi Zia kataria
وہ آئینے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر
ہماری آنکھیں بطور آئینہ قبول کرے
برا لگے گا ہمیں گر ہمارے ہاتھ سے پھول
تیرے علاوہ کوئی دوسرا قبول کرے