Ajmal kassana official

Ajmal kassana  official This is official page of ajmal kassana

حاجی فضل طاہرکسانہ کی وفات، پونچھ سمیت جموں و کشمیر میں گہرے رنج و غم کی لہرپونچھ:پونچھ کے معروف سماجی و عوامی شخصیت حاج...
23/04/2026

حاجی فضل طاہرکسانہ کی وفات، پونچھ سمیت جموں و کشمیر میں گہرے رنج و غم کی لہر
پونچھ:
پونچھ کے معروف سماجی و عوامی شخصیت حاجی فضل طاہر کسانہ کے اچانک انتقال نے نہ صرف ضلع پونچھ بلکہ پورے جموں و کشمیر میں افسوس کی فضا قائم کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حاجی فضل طاہر کسانہ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، جس کے بعد ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غمزدہ دکھائی دے رہا ہے۔
حاجی فضل طاہر کو ایک خوش اخلاق، مخلص اور غریبوں کے حقیقی ہمدرد کے طور پر جانا جاتا تھا۔ وہ ہمیشہ دکھی اور ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے پیش پیش رہتے تھے اور اپنی سماجی خدمات کے ذریعے عوام کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتے تھے۔
انہوں نے ہلکا کا سربھ ناش آپریشن کی شروعات کر کے علاقے میں مثبت تبدیلی لانے کی کوشش کی، جسے عوام نے خوب سراہا۔ ان کی قیادت اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
فضل طاہر کی وفات کو ایک ایسا نقصان قرار دیا جا رہا ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔ پونچھ بھر میں سوگ کا ماحول ہے اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

09/06/2024
01/01/2024
16/09/2023

Plese fallow my fb page
Ajmal kassana official

Address

Marhote
Poonch
185121

Telephone

+917051290606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal kassana official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmal kassana official:

Share

Category