02/08/2026
بھاہی یہ آدمی جاہل ہے اور جاہلیت کی کوہی حد نہیں ہوتی اور دوسری بات یہ ہے کہ جس برتن میں جو براھےاس میں سے وہی نکلتا ہے دودھ والے برتن سے دودھ اور شہد والے برتن سے شہد اور پانی والے برتن سے پانی نکلتا ہے اور اس کے برتن یعنی اس کے دل اور دماغ میں یہی گندگی تھی جو اس نے بکھیر دی اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو دین کی سمجھ نصیب فرماوے آمین ثم آمین