Muqarrir TV

Muqarrir TV اس پیج پر حفظ قرآن کا طریقہ، فن تقریر ، اور اسلامی معلومات پر مشتمل وڈیوز نشر کی جاتی ہیں (شکریہ) Not avaliable

بچوں کی تربیت کے راہنما اصول 👇
17/10/2023

بچوں کی تربیت کے راہنما اصول 👇

16/03/2023

اصلاح معاشرہ کانفرنس 2023

یک روزہ اصلاحی و تربیتی اجلاس عام سمستی پور بہار
19/02/2023

یک روزہ اصلاحی و تربیتی اجلاس عام سمستی پور بہار

26/01/2023

یوم #جمہوریہ مبارک :
آپ سے گزارش ہے کے جتنے گروپس آپ سےرابطے میں ہیں ان سب گروپ میں اکابرین کے اسماۓ گرامی کو فارورڈ کیجیے تاکہ لوگ جان سکیں کہ کتنے مسلمانوں نے جنگ آزادی میں اپنی جان کی قربانی دی.

وہ ہستیاں جنہوں نےتحریک جنگ آزادی میں اپنا کردار ادا کیا:

1. 🇮🇳انگریزوں کے خلاف اٹھنے والی پہلی آواز
نواب سراج الدولہ۔

2.🇮🇳شیر میسور ٹی پی یو
سلطان شہید۔

3.🇮🇳حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی۔

4.🇮🇳حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی

5.🇮🇳حضرت سید احمد شہید۔

6.🇮🇳حضرت مولانا ولایت علی صادق پوری۔

7.🇮🇳ابو ظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ
ظفر۔

8.🇮🇳علامہ فضل الحق خیرآبادی۔

9۔شہزادہ فیروز شاہ۔

10.🇮🇳مولوی محمد باقر شہید۔

11.🇮🇳بیگم حضرت محل۔

12.🇮🇳مولانا احمد اللہ شاہ۔

13.🇮🇳 نواب خان بہادر خان۔

14.🇮🇳 عزیزان بائی۔

15.🇮🇳شاہ عبدالقادر لدھیانوی

16.🇮🇳حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی.

17.🇮🇳حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی.

18.🇮🇳حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی۔

19.🇮🇳شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن۔

20.🇮🇳حضرت مولانا عبید اللہ سندھی۔

21.🇮🇳حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی۔

22.🇮🇳حضرت مولانا انور شاہ کشمیری۔

23.🇮🇳مولانا برکت اللہ بھوپالی۔

24.🇮🇳حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ۔

25.🇮🇳سہبان الہند مولانا احمد سعید دہلوی.

26.🇮🇳حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی۔

27.🇮🇳سید الاحرار مولانا محمد علی جوہر۔

28.🇮🇳مولانا حسرت موہانی۔

29.🇮🇳مولانا عارف ہسوی۔

30.🇮🇳مولانا ابوالکلام آزاد۔

31 🇮🇳 رئیس الاحرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی۔

32.🇮🇳ڈاکٹر سیف الدین کچلو امرتسری۔

33.🇮🇳 مسیح الملک حکیم اجمل خان۔

34.🇮🇳مولانا مظہر الحق۔

35.🇮🇳مولانا ظفر علی خان۔

36.🇮🇳علامہ عنایت اللہ خان مشرقی۔

37.🇮🇳ڈاکٹر مختار احمد انصاری

38.🇮🇳جنرل شاہنواز خان۔

39.🇮🇳حضرت مولانا سید محمد میاں۔

40.🇮🇳مولانا محمد حفظ الرحمٰن سیوہاروی۔

41.🇮🇳حضرت مولانا عبدالباری فرنگی محلی.

42.🇮🇳خان عبدالغفار خان۔

43.🇮🇳مفتی عتیق الرحمن عثمانی۔

44 .🇮🇳 ڈاکٹر . سید محمود۔

45.🇮🇳خان عبدالصمد خان۔

46.🇮🇳رفیع احمد قدوائی۔

47.🇮🇳یوسف مہر علی۔

48.🇮🇳اشفاق اللہ خان۔

49.🇮🇳بیرسٹر آصف علی۔

50.🇮🇳حضرت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری.

51.🇮🇳مولانا خلیل الرحمٰن لدھیانوی۔

53.🇮🇳عبدالقیوم انصاری
54.🇮🇳 نورالدین بوبیرے
ان تمام ہستیوں کے علاوہ اور بھی لاکھوں مسلمانوں نے
جنگ آزادی میں اپنا خون بہایا ہے..
یہ آپ کا حق ہے کے یہ جانکاری سارے بھارت ہی میں نہیں بلکہ ساری دنیا میں پھیل جائے۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا

Happy Republic Day 2023
26/01/2023

Happy Republic Day 2023

15/11/2022


از: علامہ حفیظ الرحمٰن اعظمی عمری مدنی رحمہ اللہ
"اچھا خطاب وہ ہے جو تیاری کے ساتھ کیا جائے ، بامقصد ہو اور دردمندی کے ساتھ کہا جائے،مختصر اور موثر ہو ، موقع اور محل کے مناسب ہو، جس میں سامعین کی ضروریات اوران کی ذہنی صلاحیت اور علمی معیار کا خیال رکھا گیا ہو اور جس کی زبان میں مٹھاس ہو، زہر نہ ہو۔ وہی خطبہ مفید و موثر ہوتا ہے جو کتاب وسنت پر مبنی ہو اور جس میں ضعیف احادیث ، موضوع روایات اور بے بنیاد واقعات سے پر ہیز ہو۔ ان سے وقتی فائد ہ تو ہوسکتا ہے مگر خطبے کا مقصود حاصل نہیں ہوسکتا۔"

(کتاب: مولانا حفیظ الرحمن اعظمی عمری ؒ،باکمال شخصیت،بے مثال انسان،صفحہ نمبر:47)

Address

Patna
847238

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muqarrir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muqarrir TV:

Videos

Share



You may also like