12/03/2026
💯کڑوی مگر سچی بات
کبھی کبھی زندگی میں ہم ایسے لوگوں کے لیے آنسو بہا دیتے ہیں جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے۔
یاد رکھیں… جو شخص واقعی آپ کی قدر کرتا ہے وہ کبھی آپ کو رونے نہیں دے گا۔
اگر یہ بات دل کو لگے تو اسے ضرور شیئر کریں، شاید کسی کی آنکھیں کھل جائیں۔