نہایت ہی افسوسناک خبر
عالی مرتبت حضرت پیر سید نثار حسین شاہ صاحب (خانوادۂ سادات سوکڑ) آج اس دارِ فانی سے دارالبقا کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین، متعلقین، عقیدت مندوں اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
نمازِ جنازہ آج شام 4:00 بجے سوکڑ میں ادا کی جائے گی، ان شاء اللہ۔
10/07/2026
05/07/2026
Honorable member parliament Mian Altaf ahmed larvi
Be the first to know and let us send you an email when Irshad Arsh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.