Saber Hussain Choudhary

Saber Hussain Choudhary public figure

05/06/2026


Land ownership of the house is also given to someone_

04/06/2026



proud to be culture _

27/05/2026

باپ وہ ہستی ہے جو دنیا کے ہر موڑ پر نظر آتے ہیں
باپ کے علاوہ کوئی وفادار نہیں ہو سکتا _

18/05/2026

السلام علیکم
دو دن پہلے پنچایت ترگیں لور میں، بنایا گیا جس میں کی جانب سے اور پنچایت ترگیں لور کے تمام تر لوگ موجود تھے مگر جو پلان وہاں بنایا گیا اس میں لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا _
یعنی جب ہم نے میں اس چیز کا پتہ کیا تو اس پلان کو پوری طریقے سے کیا گیا یعنی کی جانب سے عوام ہ ترگیں لور کی بیوقوف بنایا گیا اور انہیں لوگوں کے کام رکھیں گے جو پچھلے 70 سالوں سے دھاندلی اور گٹھیلے کرتے آرہے ہیں اور غریب عوام کا خون کھا رہے ہیں _
میری اور ترگیں لور کے تمام تر عوام کی
اور بالخصوص 'ble Budhal
سے اپیل ہے کہ اس طرح کی دھاندلی نہیں ہونی چاہیے_ مہربانی کر کے اس بار میں سلائی مشین اور سولر پلیٹ رکھیں جائے کیونکہ ان چیزوں کا 80%عوام کو فائدہ ملے گا _
میری عوام سے گزارش رہے گی کہ اس کو تک پہنچنا آپ کا کام ہے _

With Ashraf Chaudhry – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
16/05/2026

With Ashraf Chaudhry – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

اسلام علیکم ___زندگی _٭٭٭٭٭٭٭زندگی ایک کھیل ہے جیتو گے تو کمیاب ہو جائو گے اور ہار جائو گے تو سمجھدار بن جائو گے لیکن کم...
14/05/2026

اسلام علیکم ___
زندگی _٭٭٭٭٭٭٭
زندگی ایک کھیل ہے جیتو گے تو کمیاب ہو جائو گے اور ہار جائو گے تو سمجھدار بن جائو گے لیکن کمیاب ہونے سے پہلے سمجھدار بننا ضروری ہے یعنی جیتنے سے پہلے ہارنا ضروری ہے _
دوائیوں میں یاد رکھیے آپ کا دوست صابر دلدار

Everything in life has to be seen_     وہ جو بچھڑے تھے سدیوں سے آج ملاقاتوں سے ترستے ہیں _
11/05/2026

Everything in life has to be seen_

وہ جو بچھڑے تھے سدیوں سے آج ملاقاتوں سے ترستے ہیں _

اسلام علیکم _ماں وہ ہستی ہے جو دنیا کی ہر مشکل سے مشکل منزل کو آسان بنا دیتی ہے _اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو مائوں کی خد...
11/05/2026

اسلام علیکم _
ماں وہ ہستی ہے جو دنیا کی ہر مشکل سے مشکل منزل کو آسان بنا دیتی ہے _
اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو مائوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مائوں کی نیک دوائیوں کے صدقے وسیلے سے ہم سب کی دینی دنیوائی مشکلے آسان فرمائے _
آمین ثم آمین _

Address

Targain Budhal Kontranka
Rajauri
RAJOURI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saber Hussain Choudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share