Mohd Afsal Meehlu

Mohd Afsal Meehlu 💻
Creating digital magic, one post at a time ⚡ | Content • Creativity • Consistency.

ان خوبصورت گھروں کی دلکش خوبصورتی ایسی ہے کہ انہیں بار بار دیکھنے کو دل چاہتا ہے۔
22/05/2026

ان خوبصورت گھروں کی دلکش خوبصورتی ایسی ہے کہ انہیں بار بار دیکھنے کو دل چاہتا ہے۔

“A lush green house in the village.”Nadyala Rajouri J&K India.
21/05/2026

“A lush green house in the village.”
Nadyala Rajouri J&K India.

Beautiful home along the Doongi–Agrati road at the place called Sasalkote.
21/05/2026

Beautiful home along the Doongi–Agrati road at the place called Sasalkote.

اگر یہ پکے مکانوں کا سلسلہ نہ ہوتا تو اِن کچے گھروں میں نہایت پُرسکون، سادہ اور راحت بھری زندگی گزرتی تھی۔              ...
21/05/2026

اگر یہ پکے مکانوں کا سلسلہ نہ ہوتا تو اِن کچے گھروں میں نہایت پُرسکون، سادہ اور راحت بھری زندگی گزرتی تھی۔

لسی اور مکئی کی روٹی
20/05/2026

لسی اور مکئی کی روٹی

20/05/2026
شہروں سے دور دراز گاؤں کے پکے مکانNadyala Rajouri J&K India.  #
20/05/2026

شہروں سے دور دراز گاؤں کے پکے مکان
Nadyala Rajouri J&K India.
#

محلے کی مسجد Village Chatyari
19/05/2026

محلے کی مسجد

Village Chatyari

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صوفی سیّد محمد صاحب نڈیالہ والے آج اس...
18/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صوفی سیّد محمد صاحب نڈیالہ والے آج اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ مرحوم انتہائی دیندار، پرہیزگار، عاشقِ رسول ﷺ اور دینِ اسلام کی تبلیغ کرنے والی باوقار شخصیت تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی دین کی خدمت اور لوگوں کی رہنمائی میں گزاری۔

مرحوم کا جنازہ آج بروز 19 مئی 2026 دوپہر 1:00 بجے نڈیالہ میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی بے پناہ مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

محلے کی چھوٹی مگر نہایت خوبصورت مسجد۔
18/05/2026

محلے کی چھوٹی مگر نہایت خوبصورت مسجد۔

Address

Rajouri

Telephone

+918803311659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohd Afsal Meehlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohd Afsal Meehlu:

Share