I Think First

I Think First Urdu Poetry related to your feelings. I,m Content creator. Beauty Explorer.
ظلم پھر ظلم ہے ، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ، ٹپکے گا تو جم جائے گا

‏دیہاتی زندگی کی سادگی، سکون اور خوبصورتی کا کوئی نعم البدل نہیں۔🌺🌽🍅🍎🍎
22/08/2026

‏دیہاتی زندگی کی سادگی، سکون اور خوبصورتی کا کوئی نعم البدل نہیں۔🌺🌽🍅🍎🍎

  😃
22/08/2026

😃

‏خاموش لوگ اکثر وہ جنگیں جیت رہے ہوتے ہیں جن کا کسی کو علم نہیں...!!Sheen Cafe ☕️ ❤️🌺
21/08/2026

‏خاموش لوگ اکثر وہ جنگیں جیت رہے ہوتے ہیں جن کا کسی کو علم نہیں...!!

Sheen Cafe ☕️ ❤️🌺

‏رضائے الٰہی کے سائے تلے                      jkpzindabad #‏غم بھی نرم پڑ جاتے ہیں۔۔۔❤️🫡🤲🌺نمازِ عصر❤️
21/08/2026

‏رضائے الٰہی کے سائے تلے jkpzindabad #
‏غم بھی نرم پڑ جاتے ہیں۔۔۔❤️🫡🤲🌺نمازِ عصر❤️

Perhander 🌺
20/08/2026

Perhander 🌺

🌺
20/08/2026

🌺

ايك سنگِ بدنما بظاہر تعارف ہے ميرا كوئی نيت سے تراش لے تو بڑے كام كے ہیں ہم🌺
19/08/2026

ايك سنگِ بدنما بظاہر تعارف ہے ميرا
كوئی نيت سے تراش لے تو بڑے كام كے ہیں ہم🌺

🪊
18/08/2026

🪊

17/08/2026

‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں

‏ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا🌺

17/08/2026

‏مخلصی کا مطلب سمجھنا مشکل ہے

‏اس لئیے لوگ اسے کھونے میں کوئی غم نہیں کرتے ۔۔۔🌺

Address

Ramban
Ramban

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Think First posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Think First:

Shortcuts

Share

Category