I Think First

I Think First Urdu Poetry related to your feelings. I,m Content creator.
ظلم پھر ظلم ہے ، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ، ٹپکے گا تو جم جائے گا

05/09/2025

شاگرد ہیں ہم میرؔ سے استاد کے راسخؔ

استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا
Happy Teachers Day..

04/09/2025

فطرت کا نظام افراد کے جزبات

سے بے نیاز ہے

تلخ حقیقتایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔جب شکاری چوہے کو مارن...
04/09/2025

تلخ حقیقت
ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔
جب شکاری چوہے کو مارنے کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھے مگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے مار ڈالا اور مالکان حیران تھےکہ یہ وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا!
ہیرے کے مالک نے پوچھا: "آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟"
شکاری نے جواب دیا: بہت آسان
جب کم ظرف امیر ہوجاتے ہیں یا معاشرے میں کوئی مقام پاتے ہیں تو وہ دوسروں کے ساتھ میل ملاپ چھوڑ دیتے ہیں🐀😖

03/09/2025

☀️
01/09/2025

☀️

رود کور کور  پئوچھو یلّے 🌧️💧☔️
30/08/2025

رود کور کور پئوچھو یلّے 🌧️💧☔️

بارش کے بعد کا منظر🍀🌺🌾🌹🌷
30/08/2025

بارش کے بعد کا منظر🍀🌺🌾🌹🌷

یادِ ماضی عذاب ہے یارب ، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا🌺❤️اختر انصاری
29/08/2025

یادِ ماضی عذاب ہے یارب ، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا🌺❤️اختر انصاری

تھکا ہوا دن🐒🍀🌽🌾🌺
28/08/2025

تھکا ہوا دن🐒🍀🌽🌾🌺

آج شاعری چھوڑئیے صاحب، مسکراہٹ پر غور کیجئے❤️🌺
28/08/2025

آج شاعری چھوڑئیے صاحب، مسکراہٹ پر غور کیجئے❤️🌺

⚠️ A fire incident has taken place at Kishtwar near Kila (Her Astan).We request everyone to pray for the safety of the p...
27/08/2025

⚠️
A fire incident has taken place at Kishtwar near Kila (Her Astan).
We request everyone to pray for the safety of the people and urge authorities to take immediate action to control the situation. 🙏💔👏🤲
District Administration Kishtwar - Kishtwar

27/08/2025

جان بچی سو لاکھوں پائے

Address

Ramban
Ramban

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Think First posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Think First:

Share

Category