12/10/2025
ہر آدمی صبح سے شام تک دنیا کمانے میں لگا ہوا ہے.
نہ نماز کے لیۓ وقت نکالتا ہے.
نہ ذکر کے لیۓ وقت نکالتا ہے.
نہ قرآن کے لیۓ وقت نکالتا ہے.
نہ تبلیغ کے لیۓ وقت نکالتا ہے.
موت کے بعد اللّٰہ کو کیا منہ دیکھاۓ گے.